Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مدرسہ صوت القران کھڑی کا سالانہ جلسہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 بانہال // ضلع رام بن کے تحصیل کھڑی میں صوت القران اور اس کی ذیلی شاخ مفتاحی پبلک سکول کی طرف سے یوم والدین کے اہتمام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں طلبہ اور طالبات  کے علاوہ والدین ، علما اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ اس پروگرام کا مقصد تحصیل کھڑی آڑپنچلہ کے علاقوں میں علم و ادب اور تعلمی سرگرمیوں کو فعال اور موثر بنانا تھا۔ اس موقع پر مولانا زکریا تھانوی مہمان خصوصی کے طور مدعو تھے جبکہ مفتی محمد اختر ، مفتی جلالدین ،ماسٹر ،معروف اور امام جامع مسجد مرکزی کھڑی مولوی غلام قادر مہمان زی وقار کے طور موجود تھے۔ اس موقع پر شعبہ عربی ، شعبہ انگریزی ، شعبہ حفظ کلام اللہ۔ شعبہ مکاتب ، شعبہ بنات کے بچوں نے قران وسنت کی روشنی میں اہم اور سبق اموز پروگرام پیش کئے اور اپنی تقاریر اور ترانوں سے وہاں موجود لوگوں کا دل جیت لیا۔ اس موقع پر مدرسے مہتمم مدرسہ مولانا عطا اللہ مفتاحی نے صوت القران اور اس کے معاون ادارے مفتاحی بپلک سکول کھڑی کے اعداد وشمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس مدرسے نے پچھلے سولہ سال کے عرصے میں 180 بچوں کو حفظ کلام اللہ اور ناظرہ قران سے روشناس کیا ہے اور مدرسے اور سکول سے فارغ ہوئے بچے مختلف مقامات پر مختلف شعبوں میں اپنا کام بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مدرسہ صوت القران سے روزانہ  مختلف علاقوں میں اہل علم کو قران کی تعلیم کو عام کرنے کیلئے دیہی علاقوں میں قائم کئے گئے مکاتب میں پڑھانے کیلئے بھیجا جاتا ہے تاکہ کوئی بھی فرد بشر قران اور حدیث نبوی کی تعلیمات سے محروم نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ مدرسے میں 85 یتیم اور غریب امدادی بچے قران و حدیث کی تعلیمات اور حفظ قران کے مختلف کورسوں میں زیر تعلیم ہیں جن میں پانچ لڑکیاں بھی ناظرہ قران سیکھ رہی ہیں جبکہ شعبہ انگریزی میں 175 بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیمات سے روشناس کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دینی مدارس اسلام کے سرچشمے ہیں اور علم و ادب کا حصول اور پھیلاو صوت القران کا مقصد ہے تاکہ جہالت اور ظلمت کے اندھیرے سے امت کو نکالا جا سکے۔ اس موقع پر وہاں موجود علما نے یوم والدین کے موقع پرامتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے اور اپنے تاثرات اورخطبات سے وہاں موجود سامعین کو نوازہ اور مدرسہ کے اساتذہ وطلباء کو اس کامیاب اور سود مند پروگرام کیلئے مبارکبادی پیش کی۔ اس موقع پر شعبہ عربی مین تلاوت کلام پاک میں عاقب مجید ولد ماسٹر عبدالمجید حجام ساکنہ نادکہ کھڑی ، نعتیہ کلام میں ایجاز گروپ ،انگریزی تقریر میں شعبہ انگریزی کے محمد سلیم ولد غلام قادر ڑوند ساکنہ ترگام کھڑی ، اردو تقریر میں شازیہ آیاز دختر ایاز احمد ساکنہ کھڑی شعبہ عربی میں تقریر کیلئے شاہد نظیر ڈینگ ولد نظیر احمد ڈینگ ساکنہ تاجنی ہال رامسو کو ججوں نے پہلی پوزیشنوںکا مستحق قرار پایا  اور وہاں موجود علما کے ہاتھوں اْن کی عزت افزائی کی گئی۔ آخر میں مدرسہ صوت القران کھڑی کے مہتمم مولاناعطاللہ مفتاحی نے انے والے تمام مہمانوں اور والدین کا شکریہ اداکرتے ہوئے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو خصوصی طور نگاہ رکھ کر دینی ودنیاوی تعلیم سے آراستہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں تاکہ علم وادب سے روشن بچے کل ہماری نجات اور مغفرت کا باعث بنیں ۔ تقریب کا اختتام دعائیہ مجلس سے ہوا۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025
خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?