Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

محکمہ جنگلات کی ناجائز تجاوزاتمخالفمہم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 21, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
راجوری //محکمہ جنگلات کی جانب سے سرنکوٹ میں ناجائز تجاوزات کیخلاف شروع کی گئی مہم کے دوران غیر قانونی طور پر تعمیر کئے گئے 8ڈھانچوں کو مسمار کر دیا گیا ۔سموٹ گائوں میں جے این وی سکول سرنکوٹ کے پاس عمل میں لائی گئی کارروائی کے دوران مقامی لوگوں کی جانب سے مبینہ طورپر مذکورہ مہم کو ناکام بنانے کی کوشش بھی کی گئی لیکن اس عمل کیلئے تعینات پولیس نفری اور محکمہ کے ملازمین نے مذکورہ کوشش کو ناکام بنا دیا ۔اس سلسلہ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے دینج آفیسر سرنکوٹ نے بتایا کہ متعدد بار نوٹس دینے کے باوجود بھی آٹھ ڈھانچوں کی تعمیر جاری رکھی گئی تھی جس کے بعد انتظامیہ نے مذکورہ قدم اٹھا یا ۔انہوں نے کہاکہ کچھ افراد کی جانب سے سرنکوٹ کے 254کمپارٹمنٹ میں مذکورہ تعمیر ات عمل میں لائی جارہی تھیں جس کے بعد مہم شروع کر نے کا فیصلہ کیا گیا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایگز یکٹو مجسٹر یٹ اور پولیس ٹیم کی مووجودگی میں کارروائی عمل میں لائی گئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کانگریس لیڈر کی سیکورٹی گاڑی اور ٹینکرمیںٹکر | دو پولیس اہلکار زخمی، رام بن سے جموں منتقل
خطہ چناب
امرناتھ یاتراکیلئے 3.5لاکھ یاتریوںکی رجسٹریشن جموں نشین یاتری نواس کی تزئین و آرائش کی جائے گی عظمیٰ نیوزسروس جموں//جیسے جیسے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی دھیرے دھیرے معمول پر آرہی ہے اور سرحدوں پر گولہ باری کا سلسلہ رک گیا ہے، جموں و کشمیر انتظامیہ نے اس سال امرناتھ یاترا کے لیے 3جولائی سے شروع ہونے والی اور 9اگست کو ختم ہونے والی یاتریوں کے استقبال کے لیے کمر کس لی ہے۔ملک بھر سے 3.5 لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں نے یاترا کے لیے خود کو آن لائن رجسٹر کرایا ہے۔تاہم، یاتری نواس جس میں 2000 یاتریوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، کو نئی شکل دی جائے گی اور جون کے وسط تک یاتریوں کے لیے تیار ہو جائے گا۔حکام نے کہا کہ بہت جلد بھگوتی نگر میں واقع یاتری نواس یعنی جموں میں امرناتھ یاترا کے بیس کیمپ کی مرمت کا کام شروع ہو جائے گا اور یہ سہولت 20 جون تک محکمہ سیاحت کے حوالے کر دی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ’’جموں یاتری نواس سے یاتریوں کی پہلی کھیپ 2 جولائی کو جڑواں راستوں – پہلگام اور بالتل – سے امرناتھ کے لیے روانہ ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اب تک ملک بھر سے ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں نے 14اپریل سے یاترا کے لیے آن لائن رجسٹریشن کرایا ہے۔انہوں نے کہا، “عقیدت مندوں میں زبردست جوش و خروش ہے اور تمام چیلنجوں کے باوجود وہ یاترا کے دوران غار پر جانے کے لیے تیار ہیں”۔ڈویژنل اور ضلعی سطح پر انتظامیہ نے متعلقہ افسران کو یاترا کی تیاریوں کو تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔عہدیداروں نے کہا، ’’بھکتوں کو لکھن پور کے داخلی دروازے سے امرناتھ کے مقدس غار تک تمام سہولیات حاصل ہوں گی تاکہ ان کے سفر میں آسانی ہو‘‘۔انہوں نے مزید کہا، “یاتری نواس کے نئے سرے کا کام جموں و کشمیر کے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کو الاٹ کر دیا گیا ہے اور مرمت کا کام بہت جلد شروع ہو جائے گا کیونکہ یہ رہائش پاک بھارت کشیدگی کے بعد ڈیوٹی پر اضافی سیکورٹی اہلکاروں کے قیام کے لیے استعمال کی جا رہی تھی”۔جموں کے ڈائرکٹر ٹورازم وکاس گپتا نے جمعہ کو یاتری نواس کا جامع معائنہ کیا اور یاتریوں کی آسانی سے سہولت فراہم کرنے کے لیے تیاریوں اور بنیادی ڈھانچے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر نے اہم سہولیات بشمول رہائش، صفائی، بلاتعطل بجلی کی فراہمی، پینے کے پانی کی دستیابی، حفظان صحت کے معیارات اور احاطے کے مجموعی انتظام کا جائزہ لیا۔ اس دورے کا مقصد محکموں کے درمیان ہم آہنگی کو یقینی بنانا اور یاترا سے قبل تمام ضروری کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانا تھا۔انہوں نے یاتریوں کے لیے ایک محفوظ، آرام دہ اور اچھی طرح سے منظم ماحول کو یقینی بنانے کے لیے معیار، صفائی ستھرائی اور ہم آہنگی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ڈائریکٹر نے محکمہ سیاحت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہامرناتھ یاترا کے ہموار اور کامیاب انعقاد کے لیے تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ قریبی تال میل کے ساتھ تمام ضروری بنیادی ڈھانچے، خدمات اور لاجسٹکس کو پہلے سے ہی اچھی طرح سے رکھا جائے۔دریں اثناء عہدیداروں نے بتایا کہ بنیادی ڈھانچے کے انتظامات اور سہولیات کے ساتھ ساتھ یاتری نواس جانے والے یاتریوں کی صحت کا بھی خیال رکھا جائے گا جس کے لئے جموں و کشمیر محکمہ صحت کی ایک ٹیم کو روسٹر کی بنیاد پر چوبیس گھنٹے تعینات کیا جائے گا۔اہلکار نے بتایا کہ جموں کشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی طرف سے یاتری نواس میں دو کاؤنٹر بھی قائم کیے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ یاتری نواس میں تقریباً 120 موبائل ٹوائلٹ بھی لگائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ دو منزلہ یاتری نواس میں 2000 یاتریوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اس کے علاوہ صحن میں ایک پہلے سے تیار شدہ شیڈ بھی بنایا گیا ہے تاکہ زیادہ رش کی صورت میں تقریباً 200 یاتریوں کو ٹھہرایا جا سکے۔انہوں نے کہا ’’دیگر انتظامات کے ساتھ ساتھ یاتری نواس پر 24×7 پانی اور بجلی کی فراہمی یاتریوں کے لیے دستیاب کرائی جائے گی۔‘‘تاہم، عقیدت مندوں کی حفاظت کے لیے بیس کیمپ کے اندر اور اس کے آس پاس سخت حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے۔
جموں
ویشنودیوی مندر میںزیادہ سے زیادہ یاتریوں کو راغب کرنے کی سعی | کئی مفت سہولیات کااعلان آرتی درشن اور رہائش مفت،فوڈ کائونٹر بھی قائم ،بورڈ کو یاتریوں میںاضافہ کی امید
جموں
کلینکل ٹریننگ اور صحت کی دیکھ بھال | آرینس گروپ اور لیواسا ہسپتال کا مفاہمت نامے پر دستخط
برصغیر

Related

پیر پنچال

پاکستانی گولہ باری میں ساوجیاں کے رہائشی ڈھانچوں کو شدید نقصان پہنچا عام لوگوں کی حفاظت کیلئے کمیونٹی اور انفرادی بنکروں کی تعمیر یقینی بنائی جائے :عوام

May 16, 2025
پیر پنچال

کالابن میں ٹاٹا موبائل حادثہ ایک ہلاک، ایک شدید زخمی،معاملہ درج

May 16, 2025
پیر پنچال

ڈینگی کا قومی دن،پونچھ کے صحت اداروں میں تقریبات کا انعقاد

May 16, 2025
پیر پنچال

رنگ منچ تھیٹر گروپ راجوری اور سیویئر بلڈ ڈونرز کا ایثار جی ایم سی راجوری میں خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?