حیدرآباد//کورونا وائرس وبا کے پیش نظر لازمی قرار دیئے گئے ماسک کے عدم استعمال پر شہرحیدرآباد میں اب تک تقریبا3800افراد کو جرمانہ عائد کیاگیا۔گذشتہ دو ہفتوں کے دوران یہ جرمانہ عائد کیاگیاجو بغیر ماسک کے اپنے گھروں سے نکلے تھے ۔یہ جرمانہ کی رقم 500روپئے سے لے کر ایک ہزار روپئے تک کی ہے ۔اندرون دو ہفتے 3800افراد کو ماسک نہ پہننے پر جرمانہ عائد کیاگیا۔حیدرآباد میں سب سے زیادہ جرمانے عائد کئے گئے ۔