Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ماحولیاتی طورحسا س خطوں کیلئے زونل ماسٹر پلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 23, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// حکومت نے ماحولیاتی طور حساس خطوں کیلئے زونل ماسٹر پلان تیار کرنے کیلئے ضلعی سطح کی کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا،جن کی کمان متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں کو سونپی گئی ہے۔ عمومی انتظامی محکمہ کی جانب سے اس سلسلے میں ایک آرڈر جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  وزارت ماحولیات، جنگلات و تبدیلی آب ہوا کی جانب سے جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے،ان حساس علاقوں کے ماسٹر پلان کو زون سطح پر تیار کیا جائے گا۔ ضلعی سطح کمیٹیوں میں متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنر چیئرمین ہونگے جبکہ متعلقہ وائلڈ لائف وارڈن، جموں کشمیر پولیوشن کنٹرول کمیٹی، محکمہ دیہی ترقی و پنچایتی راج، محکمہ زرعی پیدوار و بہبود کاشتکار،محکمہ جل شکتی(آبپاشی و  فلڈ کنٹرول) محکمہ صنعت و حرفت اور چیئرمین کی طرف سے متعلقہ ضلع کے ڈگری کالج میں شعبہ لائف سائنس کا ایک فیکلٹی رکن اس کمیٹی کے ممبران ہو نگے۔ آرڈر میں کہا گیا کہ کمیٹی ماحولیاتی  اعتبار سے حساس متعلقہ زون کیلئے ماسٹر پلان  مرکزی حکومت کی جانب سے مخصوص نوٹیفکیشنوں کے ذریع مطلع گائیڈ لائنوں کیے مطابق مرتب کرے گا۔کمیٹی کے چیئرمین کو اس بات کا اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ضرورت کے مطابق کسی بھی افسر کو ممبر کے طور پر نامزد کرسکتا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندربل میں منشیات فروش پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار:پولیس
تازہ ترین
پونچھ میں شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان
پیر پنچال
کانگریس ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے:ترون چگ
برصغیر
ریزرویشن معاملہ:حکومت رپورٹ کو چھپاکرذمہ داری سے راہِ فرار اختیار کر رہی ہے: پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر کا پانی پنجاب کو دینے کی ہرگزاجازت نہیں دوں گا: عمرعبداللہ

June 20, 2025
کشمیر

مشہد سے 600سے زائد طلبا ءترکمانستان سے انخلاء کے منتظر ۔104طلبا ءکاپہلا گروپ نئی دہلی پہنچا،9وادی پہنچ گئے،دیگر راستے میں

June 19, 2025
کشمیر

کشمیر محفوظ ، یاتری اور سیاح یہاں آئیں غیر متزلزل مہمان نوازی اور خاموش عزم کشمیر کی اصل روح :گجندر سنگھ شخاوت

June 19, 2025
کشمیر

وزیر سیاحت کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات مرکز و جموں و کشمیر یاتریوں کی حفاظت کیلئے پُرعزم

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?