Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

لیہہ میں25طلباء کی کورونا رپورٹ مثبت ،تمام سکول بند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// یونین ٹریٹری لداخ کے لیہہ ضلع میں 25 طلبا کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے 15نومبر سے سبھی اسکولوں کو تا حکم ثانی بند رکھنے کے احکامات صادر کئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’لداخ کے لہیہ ضلع میں قائم چلڈرن اسکول میں گزشتہ روز ٹیسٹنگ کے دوران 25 طالب علموں کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ اسی اسکول میں 7نومبر کے روز 20 طلاب کی رپورٹ پازٹیو آئی تھی‘۔انہوں نے کہاکہ ضلع مجسٹریٹ لیہہ شری کانت بالا صاحب نے وائرس کے پھیلاو کو روکنے کی خاطر15نومبر سے سبھی اسکولوں کو تا حکم ثانی بند رکھنے کے احکامات صادر کئے ہیں تاہم اس کا اطلاق بورڈ امتحانات پر نہیں ہوگا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات مقررہ تاریخوں پر ہی لئے جائیں گے جس دوران کورونا رہنما اصولوں پر سختی کے ساتھ عملدرآمد کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ چیف میڈیکل آفیسر لیہہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ ہوسٹلوں یں قیام پذیر طلبا کی گھر واپسی سے قبل اْن کے کورونا ٹیسٹ کئے جائیں تاکہ وائرس کے پھیلاو کو روکا جاسکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آئن لائن موڑ کے ذریعے درس و تدریس کا کام کاج شروع کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔بتادیں کہ مزید 37افراد کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد لداخ میں کل مل کر 158ایکٹیو کیسز ہیں جن میں 154لہیہ اور چار کرگل سے تعلق رکھتے ہیں
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

Related

کشمیر

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

May 12, 2025
کشمیر

گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ

May 12, 2025
کشمیر

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی

May 12, 2025
کشمیر

سفیدوں سے نکلنے والے روئی کے گالے | الائی پورہ پلوامہ میں لوگ انفیکشن کا شکار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?