Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

لیفٹینٹ گورنر کاصفائی منصوبوں کے بروقت تکمیل پرزور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر//بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 152 ویں سالگرہ اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی 117 ویں سالگرہ منانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون اور سول سیکرٹریٹ میں افسران اور ملازمین کو سوچھتا عہد دے کر تقریبات کی قیادت کی۔اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ عہد جموںوکشمیر حکومت اور ہر فرد کا عزم ہے کہ وہ دونوں عظیم رہنمائوں کے نظریات کو آگے بڑھائیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سوچھ بھارت مشن اربن ۔2.0 اور اٹل مشن فارری جیونیشن اینڈ اَربن ٹرانسفارمیشن(AMRUT) ۔2.0جس کا آغاز وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم  اکتوبر 2021ء کو کیا ہے، صاف شہری جگہوں اور پانی سے محفوظ شہروں کا تصور پیش کرتا ہے ۔ہمیں وقت کے ساتھ اہداف کو پورا کرنے کے لئے مشن وضع پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اُنہوں نے امرت مشن 1.0 کے تحت منصوبوں کو جلد اَز جلد مکمل کرنے پر زور دیا۔اُنہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی کے نظریات پر عمل کرتے ہوئے جموںوکشمیر یوٹی میں سوچھتا پکھواڑا بنایاجائے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ 3اکتوبر سے 18 اکتوبر تک سول سیکرٹریٹ اور پورے جموںوکشمیر یوٹی کے فیلڈ دفاتر میں منصوبہ بند طریقے سے صفائی کی مختلف سرگرمیاں کی جائیں گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع ترقیاتی کمشنران سے کہا کہ وہ اَپنے اَپنے اَضلاع کے لوگوں میں مسابقت کا احساس پیدا کریں ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ تمام 20 اَضلاع میں مقابلہ ہونا ضروری ہے تاکہ باشندے اَپنے شہروں ، قصبوں اور محلوں کو صفائی ستھرائی اور کوڑاکرکٹ سے صاف رکھنے کی ترغیب دیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سوچھ ابھیان کو کامیاب بنانے کے لئے  پی آر آئی کے اراکین اور اَفسران پر زور دیا کہ وہ جدید خیالات جیسے جھیل ، آبی ذخائر ، سکول یا جگہیں اپنانا صفائی مہم کے لئے عوامی اہمیت پر کام کریں۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ خزانہ اتل ڈولو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری صحت و طبی تعلیم وویک بھارد واج ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار ، اِنتظامی سیکرٹری ، صوبائی کمشنر ، آئی جی کشمیر ، ڈی سی ، ایس پی ، اور مختلف سرکاری محکموں اور ایجنسیوں کے دیگر سینئر اَفسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ سوچھتا عہد میں شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

کشمیر

جنگ بندی سے مضطرب عازمین حج کی امیدیں بحال | سرینگر ہوائی اڈہ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہونے کیلئے بالکل تیار

May 11, 2025
کشمیر

اونتی پورہ کی آبادی کومشکلات | ایس آرٹی سی بس سروس شروع کرنے کامطالبہ

May 10, 2025
کشمیر

جنگ بندی کااعلان | سرحدی علاقوں کے لوگوں کی جان میں جان آگئی

May 10, 2025
تازہ ترینکشمیر

14مئی تک تمام حج پروازیں منسوخ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?