Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

لیفٹیننٹ گورنر نے مُبارک منڈی ہیر ٹیج کمپلیکس کی بحالی اور تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے مُبارک منڈی جموں ہیرٹیج سوسائٹی کی گورننگ باڈی کی میٹنگ کی صدارت کی اور یہاں راج بھون میں مُبارک منڈی کمپلیکس کی بحالی اور تزئین و آرائش کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔دورانِ میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر نے جو مُبارک منڈی جموں ہیر ٹیج سوسائٹی کے چیئرمین بھی ہیں، نے مُبارک منڈی کمپلیکس کو جموںمیں ایک اہم سیاحتی مقام کے طورپر تبدیل کرنے کے لئے جاری مختلف کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر کو کمپلیکس کی مختلف عمارتوں کی بحالی کے کاموں کی تکمیل کے مراحل ، مختلف سکیموں کے تحت حاصل کی گئی مالی پیش رفت اور مُبارک منڈی کمپلیکس تک رابطے اور رَسائی کو بہتر بنانے کے اِقدامات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔لیفٹیننٹ گورنر نے عوام کی خواہش کے مطابق ڈوگرہ ہیرٹیج محلات کی بحالی کے منصوبوں کی جلد تکمیل کے لئے بحالی اور تحفظ کے کاموں میں سرعت لانے کی بھی ہدایات جاری کیں۔لیفٹیننٹ گورنرنے  ہیر ٹیج کمپلیکس میں سیاحوں کی آمد کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے کہا کہ مُبارک منڈی کمپلیکس کی تزئین و آرائش سے جموں میں سیاحتی شعبے کو فروغ ملے گا۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمارر مہتا ، اِنتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت سرمد حفیظ، سیکرٹری اچل سیٹھی ، صوبائی کمشنر جموں راگھو لنگر، ڈائریکٹر آرکائیوز ، آرکیولوجی اور میوزیم راہل پانڈے ، ڈائریکٹر ٹوراِزم جموں ویویکا نندارائے، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مبارک منڈی جموں ہیر ٹیج سوسائٹی دیپکا کے شرمااور دیگر متعلقہ اَفسران بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر ارون کمار مہتا، چیف سکریٹری؛ ایسیچ. سرمد حفیظ، انتظامی سیکرٹری، محکمہ سیاحت؛ ایسیچ. اچل سیٹھی، لاء￿  سیکرٹری، جموں و کشمیر؛ ایس ایچ راگھو لینگر، ڈویڑنل کمشنر جموں؛ ایس راہل پانڈے، ڈائریکٹر، آرکائیوز، آثار قدیمہ اور عجائب گھر؛ ایس ویویکانند رائے، ڈائریکٹر ٹورازم، جموں؛ محترمہ دیپیکا کے شرما، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، مبارک منڈی جموں ہیریٹیج سوسائٹی؛ اس موقع پر دیگر متعلقہ افسران کے علاوہ بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?