Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

لوک سبھانے پرنب مکھرجی اور دیگر مرحوم لیڈروں کو خراج عقیدت پیش کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 15, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//لوک سبھا نے مانسون سیشن کے پہلے روز آج سابق صدر پرنب مکھرجی ، ایوان کے رکن ایچ وسنت کمار ، کلاسیکی گلوکار پنڈت جسراج اور ایوان کے دیگر سابق اراکین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کاروائی شروع کرتے ہی ایوان کو سابق اراکین کے انتقال کی اطلاع دی اور ان کے تعاون کا ذکر کیا۔ ایوان نے ملک کی سلامتی کے لئے شہید ہونے والے فوجیوں اور کورونا سے لڑتے ہوئے اپنی جان گنوانے والے کورونا واریئر کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے سابق صدر پرنب مکھرجی کو پارلیمانی امور کے ماہر ، مقبول رہنما اور تمام جماعتوں میں ان کی شخصیت کے لئے احترام کے جذبے کا ذکر کیا اور کہاکہ وہ ملک کے اعظیم لیڈروں میں سے ایک تھے ۔ مسٹر مکھرجی تیز طرار مقرر، پارلیمانی امور کے ماہر تھے اور انہوں نے پانچ دہائیوں سے زیادہ کی اپنی سیاسی زندگی میں ملک کو نئی سمت دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ مسٹر مکھرجی کو جمہوریت کی اصل روح کے پرستار قرار دیتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ وہ پرنب دا کے نام سے مشہور تھے اور ان کا خیال تھا کہ آئین محض ایک دستاویز نہیں ہے بلکہ ملک کی ترقی میں سرگرم کردار ادا کرنا کا ایک گر ہے ۔ انہوں نے متعدد کتابیں لکھیں ہیں جو ملک کی جمہوریت کو آگے بڑھانے میں آئندہ نسلوں کی رہنمائی کریں گی۔ مسٹر برلا نے موجودہ ایوان کے رکن ایچ وسنت کمار کی موت کی اطلاع دی اور کہا کہ وہ تامل ناڈو سے ایوان میں کنیاکماری پارلیمانی حلقہ کی نمائندگی کررہے تھے ۔ مسٹر کمار کیمیکلز ، کھاد اور پارلیمانی امور سے متعلق کمیٹی کے رکن بھی تھے ۔ وہ تمل ناڈو اسمبلی کے بھی رکن رہے ۔ ان کا 28 اگست کو 70 سال کی عمر میں کورونا انفیکشن سے انتقال ہو گیا ۔انہوں نے ایوان کواعظیم کلاسیکی گلوکار پنڈت جسراج کی موت کی بھی اطلا ع دی اور کہا کہ ان کا انتقال 17 اگست کو امریکہ میں ہوا۔ حکومت ہند نے کلاسیکی موسیقی میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر انہیں پدم وبھوشن سے نوازا تھا ۔ وہ سنگیت ناٹک اکیڈمی کی سربراہ بھی رہے ۔ مسٹر برلا نے کہا کہ اس دوران ایوان کے کئی سابق اراکین کا بھی انتقال ہوا ہے ۔ ایوان نے سابق اراکین مادھو راؤ پاٹل ، پارس ناتھ پاٹل ، ہری بھاوا مادھو جیولے ، لال جی ٹنڈن ، کملارانی ، چیتن چوہان ، سریندر پرکاش گوئل ، رگھوونش پرساد سنگھ سمیت 13اراکین کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ لوک سبھا نے سرحد پر شہید فوجیوں کے ساتھ ساتھ ملک کی خدمات کے لئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور نیم فوجی دستوں کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران کورونا کی وجہ سے شہید ہوئے ڈاکٹروں ، پولیس اہلکاروں اوردیگر کورونا واریئر کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?