Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

لداخ میں بھی کورونا وائرس معاملات میں کمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ لداخ میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کمی جاری ہے اور خطے میں متاثرہ مریضوں کی شفایابی کی شر ح 98فیصدتک پہنچ گئی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں لداخ میںکورونا وائرس کے 14 نئے کیس درج کئے گئے ہیں تاہم اس دوران 11مریضوں کو مختلف اسپتالوں سے رخصت کرکے گھر روانہ کیا گیا ۔حکام کے مطابق  لداخ میں فعال مریضوں کی تعداد 244 ہوگئی ہے جن میں لیہہ میں 210 اور ضلع کرگل میں 34 شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یونین ٹریٹری میں اب تک کووڈ202  اموات ریکارڈ کی گئیں ۔ انہوں نے بتایا سب سے زیادہ ہلاکتیں لیہہ میں 144 ہوئیں اور اس کے بعد ضلع کرگل میں 58 افراد ہلاک ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ ضلع لیہہ میں کووڈ کے کل 16607 مریضوں میں سے 16253 افراد صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ ضلع کرگل میں کل 3508 میں سے 3416 افراد تندرست ہوئے ہیں۔نئے کیسز میں سے 10 لیہہ اور چار کرگل سے رپورٹ ہوئے۔مسلسل 14 ویں دن لداخ میں کووڈ سے کسی کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ہفتہ کے روز لداخ میں گیارہ مریضوں کو مختلف اسپتالوں سے فارغ کیا گیا۔ لداخ میں فعال مریضوں کی تعداد 244 ہوگئی ہے جن میں لیہہ میں 210 اور ضلع کرگل میں 34 شامل ہیں۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?