Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جمعہ ایڈیشن

قرآن مجید اور انسان کی فطرت فہم و فراست

Mir Ajaz
Last updated: June 12, 2025 10:10 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ماجد مجید

قرآن آسان ترین کتاب ہے جو انسان کی فطرت کی پکار ہے ۔اگر انسان کی فطرت مسخ شدہ نہیں ہے۔بلکہ سلیم ہے۔صالح ہے۔سلامتی پر قائم ہے تو وہ قرآن کو اپنے دل کی پکار محسوس کرے گا۔اس کے اور قرآن کے درمیان کوئی حجاب نہ ہوگا وہ اسے اپنے دل کی بات سمجھے گا۔اس کے لئے عربی زبان کا صرف اتنا علم کافی ہے کہ براہ راست ہم کلام ہوجائے۔جبکہ تدبر کے تقاضے پورے کرنے کسی انسان کے بس کا روگ نہیں ہے۔جو شخص بھی اس میدان میں قدم رکھنا چاہئے اس کے ذہن میں ایک اجمالی خاکہ ضرور ہونا چاہئے کہ آج جدید سائنسز کے اعتبار سے انسان کہاں کھڑا ہے۔جب انسان کو اپنے مقام کی معرفت حاصل ہوجائے تو وہ قرآن مجید سے بہتر طورپر فائدہ اٹھا سکتا ہے۔اس کی مثال ایسے ہے کہ سمندر میں تو بے تحاشا پانی ہے۔آپ اگر پانی لینا چاہتےہیں تو جتنا بڑا کٹورا،کوئی دیگ،دیگچی یا بالٹی آپ کے پاس ہے، اسی کو آپ بھر لیں گے یعنی جتنا آپ کا برتن۔ظرف ہوگا اتنا ہی آپ سمندر سے پانی اخذ کرسکیں گے۔اس کا یہ مطلب تو ہرگز نہ ہوگا کہ سمندر میں پانی اتنا ہی ہے۔انسانی ذہن کا ظرف علوم سے بنتا ہے۔یہ ظرف آج سےپہلےبہت تنگ تھا۔ایک ہزار سال پہلے کا ظرف ذہنی بہت محدود تھا۔انسانی علوم کے اعتبار سے آج کا ظرف بہت وسیع ہے۔اگر آج آپ کو قرآن مجید سے ہدایت حاصل کرنی ہے تو آپ کو اپنا ظرف اس کے مطابق وسیع کرنا ہوگااور اگر کچھ لوگ ابھی اسی سابق دور میں رہ رہے ہیں تو قرآن حکیم کے مخفی حقائق ان پر منکشف نہیں ہوںگے۔
(نزول قرآن ایک تحقیقی جائزہ کتاب سے ماخوذ)
<[email protected]>

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

July 17, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

July 10, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

July 3, 2025
جمعہ ایڈیشن

کتاب و سنت کے حوالے سے مسائل کا حل مفتی نذیر احمد قاسمی

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?