Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

قائدین و کارکنان کاکریک ڈائون انتقامی کارروائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//حریت (گ) نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں تحریک آزادی کو بزور طاقت کچلنے کی تمام کوششوں میں ناکامی کے بعد بھارتی حکمران اب بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر تحریکِ آزادی کے قائدین، ان کے اہل خانہ اور کارکنان کو تعزیراتی اور نفسیاتی کریک ڈاؤن کی زد میں لارہی ہے تاکہ مزاحمتی قیادت عوامی جذبات واحساسات کی ترجمانی سے دستبردار ہوجائے ۔حریت نے ایک بیان میںکہا ہے کہ تہاڑ جیل میں الطاف احمد شاہ اور نامور صنعت کار ظہور احمد وٹالی کوانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے تفتیش اور گیلانی کے فرزند سید نسیم گیلانی کو این آئی اے کی طرف سے پیشی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الطاف احمد شاہ اور ظہور احمد وٹالی تہاڑجیل میںپچھلے تقریباً2سال سے زیرِ حراست ہیں اوراُن کو پھر سے پوچھ تاچھ کے مراحل سے گزارنے کا انہیں ذہنی عذاب اور پریشان کرنے کے سوا کوئی مقصد نہیں ہے۔ بیان میںکہا گیا ہے کہ ایک طرف سمجھوتہ ایکسپریس کے مجرموں کو بری کردیا جاتا ہے جنہوں نے 80سے زائد نہتے مسافروں کو آگ کے شعلوں کے حوالے کرکے حیوانیت کا ننگا ناچ کھیلااوردوسری طرف اقتدار کی کرسی تک پہنچنے کیلئے بے گناہ کشمیریوں کو تحقیقات کے نام پر زیرِ جوب ہلاک کیا جاتا ہے اور حریت لیڈروں اور اُن کے اہل خانہ کو فرضی الزامات میں پھنسا کر اپنی ایجنسیوں کے ذریعے ایک مسلسل عذاب میں مبتلا کرکے اُن کا جینا حرام کردیا جاتا ہے۔ حریت (گ) نے ایسی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے نہ تو تحریک آزادی پر کوئی آنچ آسکتی ہے اور نہ ہی آزادی پسند قائدین کے حوصلے پست ہوں گے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?