سرینگر// بدھ کو مواصلاتی کمپنیوں کی تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس منقطع رہیں ۔ شوپیان کے گنہ پورہ گائوں میں طالب علم کی ہلاکت کے ساتھ ہی بدھ کی رات وادی بھر میں موبائیل انٹر نیٹ خد مات معطل کردی گئیں ۔تاہم بی ایس این ایلٹو جی اور جیو کی فور جی سروس چالو رہی البتہ ائر ٹیل نے اپنی سروس مکمل طور پر منقطع کردی۔
فور جی انٹر نیٹ سروس معطل
