Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فوجی سربراہ 2روزہ دورے پر ،راجوری اور پونچھ کا فضائی جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 4, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
راجوری//فوجی سربراہ جنرل ایم ایم نروانے، بدھ کو  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیااور جموں کے سرحدی علاقوں کی فضائی نگرانی کی۔وہ جموں کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں وہ سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ پونچھ اور راجوری کے جڑواں اضلاع کی جنگلاتی پٹی میں ملی ٹینٹوں کے خلاف جاری آپریشن کے درمیان، پچھلے دو ہفتوں میں جموں کا یہ ان کا دوسرا دورہ ہے۔جنرل ایم ایم نروانے کو سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں تازہ جانکاری دی جائیگی۔فوجی سربراہ نے فوجیوں اور فیلڈکمانڈروں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔انہیں لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے بارے میں بھی بتایا گیا جہاں اس سال فروری سے ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بندوقوں کی خاموشی جاری ہے۔جنرل نروانے، کے دورے کے ایک روز بعد وزیر اعظم نریندر مودی فوج کے جوانوں کے ساتھ دیوالی منانے راجوری کا دورہ کرنے والے ہیں۔بھارتی فوج کے ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پبلک انفارمیشن نے کہا ہے کہ قبل ازیں آرمی چیف نے 18 اور 19 اکتوبر کو جموں خطے کا دو روزہ دورہ کیا تھا اور زمینی صورتحال اور دراندازی کی جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا تھا۔انہوں نے راجوری اور پونچھ کے سرحدی اضلاع کا بھی دورہ کیا تھا، جہاں مینڈھر، سرنکوٹ اور تھنہ منڈی کے جنگلاتی علاقوں میں چھپے ملی ٹینٹوں کا پتہ لگانے کے لیے 11 اکتوبر سے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) سمیت پانچ فوجیوں کی ہلاکت کے بعد 11 اکتوبر کو جنگل میں آپریشن شروع ہوا ہے۔ اور بعد میں فرار ہونے والے ملی ٹینٹوں کیخلاف آپریشن کا دائرہ مینڈھر تک بڑھا دیا گیا جہاں 14 اکتوبر کو ایک اور تصادم ہوا، جس میں ایک اور JCO سمیت چار فوجی مارے گئے۔پاکستانی  ملی ٹینٹ ضیا مصطفی، جسے آپریشن کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے کوٹ بھلوال سینٹرل جیل جموں سے مینڈھر پولیس ریمانڈ پر منتقل کیا گیا تھا، اس وقت مارا گیا جب 24 اکتوبر کو ایک خفیہ ٹھکانے کی نشاندہی کرنے کے دوران وہ گولیوں کی زد میں آ گیا۔پولیس نے  فرار ملی ٹینٹوں کے ایک ساتھی کو گرفتار کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?