سرینگر/جنوبی ضلع کولگام کے فرصل گائوں میں سنیچر کو جنگجوئوں اور فورسز کے مابین گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا۔
پولیس نے کہا کہ اس واقعہ کی تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔
اس سے قبل فورسز نے فرصل،ٹنگہ بل کا محاصرہ کرنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا۔
دریں اثناء حکام نے ضلع میں انٹر نیٹ سروس معطل کردی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔