Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فاروق ، عمر اور محبوبہ کیخلاف پابندی لگانے کی عرضی خارج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری رہنمائوں ڈاکٹر فاروق عبداللہ ،عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر لوک سبھاانتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کرنے کی مفاد عامہ عرضی کو رد کردیا ہے ۔جسٹس رویندربھٹ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے ایڈوکیٹ سنجیوکمار کو الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کو کہا ہے۔اس کے بعد عرضی گزار نے اپنی عرضی واپس لی ۔جمعرات کو عدالت نے نیشنل کانفرنس اورپیپلزڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈروں کی ’’ بھارتی آئین کے بغیروفاداریاں کہیں اور ہونے ‘‘کی بناپر چنائومیں حصہ لینے پر پابندی عائد کرنے سے متعلق عرضی کی شنوائی کی۔عرضی میں ان پر بغاوت سمیت دیگرالزامات کے تحت کیس درج کرنے کی ہدایت جاری کرنے کی درخواست بھی کی گئی تھی ۔عرضی گزار نے اپنی عرضی میں کہا تھا کہ ان لیڈروں کو چنائو میں حصہ لینے کی اجازت دینے سے جمہوریت کا عمل مذاق بن جائے گاکیونکہ یہ لوگ کھلے عام ’’بھارت ماتا‘‘کی تقسیم مذہبی بنیادوں پر کرنا چاہتے ہیں اور دو وزرائے اعظموں کا مطالبہ کررہے ہیں ایک جموں و کشمیر کیلئے اور ایک بھارت کیلئے۔عرضی گزار نے عدالت کو بتایا کہ نیشنل کانفرنس کے فاروق عبداللہ اوراُن کے فرزندعمرعبداللہ وزیراعظم اور صدر ریاست کے عہدوں کی بحالی کا مطالبہ کررہے ہیں جو ناقابل قبول ہیں ۔ محبوبہ مفتی،فاروق عبداللہ اور عمرعبداللہ کے مفسدانہ اور فرقہ وارانہ بیانات بغاوت اور آئین ہند کیخلاف زمروں میں آتے ہیں اس لئے عدالت / الیکشن کمیشن ان کے آئینی ادارے( لوک سبھا )میں داخلے پرروک یا مشروط پابندی لگائے کیونکہ اِن کی وفاداریاں بھارتی آئین کے بجائے کہیں اور ہیں۔  واضح رہے کہ تینوں لیڈروں نے حالیہ ایام میں مرکزی سرکار کو مختلف انتخابی جلسوں کے دوران یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ اگر 35-A یا دفعہ 370 ختم کیا گیا تو ریاست اور ہند یونین کے درمیان الحاق خودبخود ختم ہوجائے گا۔ تینوں لیڈروں نے 1953 سے قبل کی ریاست کی پوزیشن بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی
تازہ ترین
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025
صفحہ اول

غزہ میں60روزہ جنگ بندی کا امکان اسرائیل کا فیصلے سے متعلق درکار شرائط سے اتفاق:ٹرمپ

July 2, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینٹ جہاں بھی ہوں ختم کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہوگی:راجناتھ جموں و کشمیردفعہ 370 خاتمے کے بعد سیکولر ہوا

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?