Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

غزہ میں قتل عام کا سلسلہ جاری | ایک ہی خاندان کے 6افراد لقمہ اجل

Towseef
Last updated: June 19, 2024 9:24 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ// اسرائیل عید کے موقع پر بھی غزہ میں قتل عام سے باز نہیں آیا۔7 اکتوبر سے اب تک 37 ہزار 300 سے زائد فلسطینیوں کو جاں بحق کرنے والی اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر بمباری کی۔اسرائیل کے غزہ کے شیخ رضوان محلے پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بتایا گیا ہے کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیلی فورسز نے رفح کے شمال مغرب میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بمباری کی۔حملوں کے بعد خیموں میں آگ بھڑک اٹھی۔بمباری کے نتیجے میں کم از کم 7 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے خان یونس شہر اور نصرت پناہ گزین کیمپ پر بھی حملہ کیا۔غزہ میں تباہ کاریوں کی شدت بڑھ رہی ہے۔اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے ماحولیاتی اثرات پر ایک رپورٹ شائع کی۔رپورٹ میں ماحولیات پر حملوں کے اثرات کو “بے مثال سطح پر” قرار دیا گیا ہے۔بتایا گیا کہ رہائشی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں سے 39 ملین ٹن ملبہ سامنے آیا ہے۔اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ مقدار غزہ کے ہر مربع میٹر کے لیے 107 کلو گرام ملبے کے مساوی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید
گوشہ خواتین
نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ
گوشہ خواتین
اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز
گوشہ خواتین
بہو کی سوچ اور سسرال کا کردار؟ گھر گرہستی
گوشہ خواتین

Related

بین الاقوامی

حملوں میں مزید 105فلسطینی جاں بحق

July 9, 2025
بین الاقوامی

غزہ جنگ بندی | نیتن یاہو کی 24گھنٹے میں ٹرمپ سے دوسری ملاقات

July 9, 2025
بین الاقوامی

یورپ میں ہیٹ ویو سے 2300اموات

July 9, 2025
بین الاقوامی

غزہ سرخم نہیں کریگا | نیتین یاہو خام خیالی کا شکار :حماس

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?