بانہال//عشر بانہال میں شہری کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔ 31سالہ رئیس احمد نائیک ولد عندلاعزیز نائیک ساکنہ گنڈ ٹھٹھاڑ بانہال اپنے سسرال عشر گیا تھا اورگھر کے باہر ننگی تار سے چھو گیا جس کی وجہ سے وہ بری طرح جھلس گیاا ور اسے بانہال ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
عشر بانہال میں کرنٹ لگنے سے شہری ہلاک
