Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عدالت عظمیٰ میں دفعہ370کی آئینی حیثیت کوچیلنج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 16, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// ریاست کی خصوصی حیثیت دفعہ370کے خلاف عدالت عظمیٰ میں زیر التوا کیس میں سی پی آئی ایم نے عرضی دائر کرتے ہوئے کیس کے دفاع میں حصہ دار بننے کی درخواست کی ۔جموں کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی آئین ہند کی دفعہ370کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق زیر التوا’’سپیشل لیو پیٹیشن‘‘  کے دفاع میں شراکت دار بننے کیلئے سی پی آئی ایم نے ایڈوکیٹ رشمتا آر چندرن کے ذریعے عرضی پیش کی جبکہ پارٹی کی طرف سے اس کیس کے دفاع میں سینئر وکیل ایڈوکیٹ پی وی سندرناتھن عدالت عظمیٰ میں دلائل پیش کریںگے۔ سابق ممبر اسمبلی کولگام اور سی پی آئی ایم کے سنیئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے عدالت عظمیٰ میں یہ عرضی دائر کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا’’پارٹی کا واضح موقف ہے کہ دفعہ370کو کسی بھی صورتحال میں فسخ  یامنسوخ نہیں کیاجاسکتااورنہ ہی اس پر نظر ثانی نہیں کی جاسکتی ہے اور پارٹی ایس ایل پی کے تحت اس میں نرمی کی طلب کی بھی مخالف کرتی ہے‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ آئین ہند کے تحت جموں کشمیر کو خصوصی حیثیت دی گئی ہے جو کہ آئین ہند کا مستقل باب ہے اور اس کا تحفظ لازمی ہے جبکہ اس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی وفاقیت کی پالیسی کے منافی ہوگا۔تاریگامی نے مزید کہا’’جموں کشمیر نے بھارت کے ساتھ منفرد صورتحال میں الحاق کیااور یہ منفرد مسئلہ ہے جس کے منفرد حل کی ضرورت ہے‘‘۔ محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ یہ واحد ریاست ہے،جس نے اپنی آئینی اسمبلی کے ذریعے  5 مارچ 1948کو اپنا آئین مرتب کرنے کی منشا ظاہر کی تھی۔ان کا کہنا تھا’’ وفاقیت آئین کے بنیادی ڈھانچے کا بنیادی حصہ ہے جبکہ تمام شہریوں کے درمیان برادرانہ ماحول قائم کرنے اور اس کو فروغ دینے اور فرد واحد کو وقار فراہم کرنے کے علاوہ ملک کا اتحاد اور استحکام آئین ہند کی اصل شکل ہے اور اس کا آئین کی تمہید میں اعلان کیا گیا ہے‘‘۔سپریم کورٹ میں دفعہ370پر شنوائی کی آئندہ تاریخ19جنوری مقرر کی گئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?