اسلام آباد/آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلن بارڈر نے نامزد وزیر اعظم عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نیکہا کہ کرکٹ کی عالمی برادری کو عمران خان پر فخر ہے، ہمیں یقین ہے عمران خان پورے جذبے اور عزم کیساتھ اپنے عوام کی قیادت کریں گے۔