Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

طالبان کا مذاکرات میں افغان اہلکار کی شمولیت سے انکار کا معاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 11, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

 افغان انتظامیہ درحقیقت امریکہ کی کٹھ پتلی حکومت: طالبان 

واشنگٹن //افغانستان کے چیفایگزیکٹیو  عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ طالبان کی طرف سے مذاکرات میں افغان حکومت کی شمولیت سے انکار کا مطالب یہ ہو گا کہ 17 برس سے جاری تنازعے کا خاتمہ محض ایک ’خواب‘ ہی رہے گا۔عبداللہ عبداللہ کے اس بیان سے ایک روز قبل طالبان نے قطر میں ہونے والے امریکی اہلکاروں سے مجوزہ مزاکرات اس بات پر منسوخ کر دئے تھے کہ اْن میں افغان اہلکار بھی شرکت کر رہے تھے۔ اس سے پہلے حالیہ ہفتوں کے دوران مزاکرات کے ذریعے اس تنازعے کے حل کے امکانات بڑھ گئے تھے۔امریکہ طالبان لیڈروں پر زور دے رہا ہے کہ وہ افغان حکام کے ساتھ بات چیت کرے۔ تاہم طالبان کا کہنا ہے کہ اصل فریق امریکہ ہی ہے اور افغان انتظامیہ درحقیقت امریکہ کی کٹھ پتلی حکومت ہے۔افغانستان کے چیف ایگذیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کابل میں افغان آئین کے نفاذ کی پندرہویں ویں سالگرہ کے موقع پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، ’’امن کیلئے ایک ایسا سمجھوتا کبھی نہیں ہو گا اور محض خواب ہی رہے گا جس میں بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل ہونے والے ہمارے شہریوں کے حقوق کا احترام نہ ہو۔‘‘اْنہوں نے کہا کہ آجکل غیر ملکی فوجوں کو واپس بلانے کی بات کی جاتی ہے اور یہ جنگ کو جاری رکھنے اور مزید مواقع حاصل کرنے کا ایک بہانہ ہی ہے۔طالبان کے ایک لیڈر نے بتایا ہے کہ امریکی نمائیندے زلمے خلیل زاد کے ساتھ ہونے والے مزاکرات کے مجوزہ چوتھے دور میں بات چیت کا محور افغانستان سے امریکی فوجوں کا انخلاء  ، قیدیوں کا تبادلہ اور طالبان لیڈروں کی نقل و حرکت پر پابندیوں کا خاتمہ ہوتا۔طالبان لیڈر کا کہنا تھا کہ اْنہوں نے امریکہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ 25,000 قیدیوں کو رہا کرے اور وہ اس کے بدلے 3,000 قیدیوں کو رہا کر دیں گے۔ تاہم امریکی اہلکار قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے تھے۔افغانستان میں جاری جنگ امریکہ کی بیرون ملک فوجی کارروائی میں سب سے طویل شرکت ہے جس سے امریکہ کو لگ بھگ 10 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا اور اس میں اْس کے کئی ہزار اہلکاروں کی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ افغانستان میں امریکی سرکردگی میں فوجوں نے 2001 میں طالبان حکومت کا خاتمہ کیا تھا اور اْس وقت سے طالبان کی سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اْنہوں نے اس سلسلے میں بالواسطہ طور پر پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جو ملک طالبان کی حمایت کرتا ہے اْس نے بھی بدقسمتی سے اب تک اپنی سوچ نہیں بدلی ہے۔دوسری جانب پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ طالبان پر زور دیتا رہا ہے کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ براہ راست بات چیت کرے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?