Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

طالبان حملوں میں 65 سے زائد افغان فوجی ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن //افغانستان میں طالبان باغیوں کے تین حملوں میں 65 سرکاری سپاہی اور پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ہفتے کے روز افغان حکام نے بتایا کہ رات کو جنوبی قندھار، شمالی قندوز اور مغربی ہیرات صوبوں میں تشدد کی کارروائیاں ہوئیں جن میں 17 سے زائد سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔علاقائی فوجی ترجمان کے حوالے سے، مقامی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ طالبان باغیوں نے قندھار کے شاہ ولی کوٹ ضلعے میں افغان قومی فوج پر دھاوا بول دیا۔ میجر خواجہ یحیٰ علوی نے افغان خبر رساں ادارے، 'پڑواک' کو بتایا کہ حملے کے نتیجے میں 25 فوجی ہلاک، جب کہ دیگر متعدد لاپتا ہیں۔طالبان کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ اْس کے لڑاکوں نے 35 فوجیوں کو ہلاک کیا جب کہ مزید چھ کو پکڑ لیا، اور فوجی گاڑیوں اور ہتھیاروں پر قبضہ کرلیا ہے۔ باغیوں کی جانب سے ہلاکتوں کی تعداد کا دعویٰ اکثر مبالغہ آرائی پر مشتمل ہوتا ہے۔قندوز میں صوبائی حکام نے بتایا ہے کہ جمعے کی رات گئے قلع زال میں واقع پولیس کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں وہاں تعینات 24 اہل کار ہلاک ہوئے۔ایک سرکاری ترجمان نے 'وائس آف امریکہ' کو بتایا کہ مزید ہلاکتیں اْس وقت واقع ہوئیں جب تقریباً 150 طالبان عسکریت پسندوں نے زاول کے نئے تشکیل شدہ ضلعے میں افغان قومی فوج کی چوکیوں پر دھاوا بولا، جس دوران 17 فوجی ہلاک ہوئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?