پونچھ//ضلع پونچھ کے سرحدی علاقہ ساوجیاں کے علاقہ چاپڑیاں سے فوج اور پولیس نے پیر کو ایک مشترکہ آپریشن کے دوران ایک زندہ گرینیڈ بر آمد کیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فوج اور پولیس نے پو نچھ کے علاقہ ساوجیاں چاپڑیاں سے ایک زندہ گر ینیڈبرآمد کیا جو زنگ آلودہ تھا۔
بعد ازاں ماہرین نے مذکورہ گرینیڈ کوناکارہ بنایا۔