Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شیخ محمدعبداللہ کی سالگرہ کی تقریب | کسانوں کی طرز پر قربانیاں دینا ہونگی، لوگ تیار رہیں | جموں و کشمیر میں امن اور آزادی کے دعوے زمینی صورتحال کے برعکس: ڈاکٹر فاروق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 6, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کسانوں نے 11ماہ تک اپنی جدوجہد جاری رکھی اور اس دوران 700سے زیادہ کی جانوں کا اتلاف ہوااور بالآخر متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لیا گیا، ہمیںبھی حقوق کی بحالی کیلئے ایسی ہی قربانیاں دینا پڑیں گی، لہٰذا لوگ تیار رہیں۔ شیخ محمد عبداللہ کی سالگرہ کے موقعے پر یوتھ نیشنل کانفرنس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ جس طرح  مرکز نے 3 متنازعہ زرعی قوانین واپس لئے ویسے ہی انہیں جموں وکشمیر کے متعلق لئے گئے فیصلوں کی طرف بھی دیکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کبھی خونریزی کی حامی نہیں رہی ہے بلکہ عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل ہے اور ہم اُسی جانب گامزن ہیں اور صحیح سمت میں جارہے ہیں۔ڈاکٹر فاروق نے کہا ’’ ایسا کہا جارہا ہے کہ پتہ نہیں کب ہمارے حقوق واپس ملیں گے، لیکن اس کیلئے آپسی اتحاد و اتفاق کی بے حد ضرورت ہے‘‘۔‘‘ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر سے متعلق ملک کو نئی دلیلیں سنائی جارہی ہیں، دلی میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا کہ یہاں امن ہے اور ٹورازم بڑھ گیا ہے۔’’ کیا ٹورازم ہی سب کچھ ہے‘‘، آپ نے تو وعدہ کیا تھا کہ یہاںکے نوجوانوں کو 50ہزار سے زیادہ نوکریاں ملیںگی، لیکن پنجا ب اور ہریانہ کے اُمیدواروں کو یہاں کے بینکوںمیں ملازمتیں دیں اور یہاں کے ملازمین کو برخاست کرکے جبری طور پر ان کا روزگار چھین رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہا ں کے حالات کا اندازہ اخبار اور میڈیا پر دبائو سے ہی پتہ چلتا ہے، اگر کوئی زمینی صورتحال کی ذرا سی بھی حقیقی تصور پیش کرتا ہے تو اُسے سیدھے تھانے بلایا جاتاہے اور نئی دلی سے اس بات کے دعوے کئے جارہے ہیں کہ یہاں امن اور آزادی ہے۔ ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ جس طرح حیدر پورہ انکائونٹر میں مارے گئے بے گناہوں کی لاشوں کے مطالبے کیلئے لوگوں نے آواز اُٹھائی اور سب نے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کیا اور حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پڑے ، ہمیں ایسے ہی اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے، ابھی بھی ایک نوجوانوں کی لاش واپسی نہیں دی جارہی ہے اور ہم اس مطالبے کو دہراتے ہیں کہ گول کے اس بچے کی لاش واپس اُس کے والدین کے سپرد کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس خون ناحق کا جواب دینا پڑے گا، کوئی نہیں بچے گا سب کو جواب دینا ہوگا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?