Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شیخ عبد العزیز کی قربانی ناقابل فراموش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2018 1:28 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
 سرینگر//حریت (ع)،فریڈم پارٹی، سالویشن مومنٹ اور ینگ مینز لیگ نے  تحریک مزاحمت کے صف اول کے رہنما اور پیپلز لیگ چیئرمین شیخ عبدالعزیزکو دسویں برسی پر خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ موصوف نے اپنی پوری زندگی ایک بلندنصب العین کیلئے وقف کی تھی۔حریت (ع)نے تحریک مزاحمت کے صف اول کے رہنما شیخ عبدالعزیز کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے اپنی پوری زندگی ایک مقدس اور عظیم نصب العین کے حصول کیلئے وقف کی تھی اور بالآخراسی راہ میں جدوجہد کرتے ہوئے جان بھی گنوادی ۔بیان میں کہا گیا کہ موصوف کی تحریک آزادی کے تئیں غیر معمولی کردار ،خدمات اور قربانیوں ناقابل فراموش ہیں۔بیان کے مطابق موصوف نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے فورم تلے رواں جدوجہد کو آگے بڑھانے میں جو رول ادا کیا اُسے ہرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا۔بیان میں کہا گیا کہمرحوم کے تشنہ تکمیل مشن کو آگے لیجانا قیادت اور عوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور اسے ہر قیمت پر آگے بڑھانے کی کوشش کی جائے گی۔ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی نے خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ موصوف رواں جد و جہد آزادی کا ایک قیمتی اثاثہ ہیں ۔بیان کے مطابق  موصوف فریڈم پارٹی کے محبوس سربراہ شبیر شاہ کے دیرینہ ساتھی اور مخلص دوست رہے ہیں۔ پارٹی ترجمان کے مطابق دونوں لیڈران نے 2008ایجی ٹیشن کے دوران ’اُوڑی چلو‘ مارچ کی قیادت کی جس کو روکنے کیلئے فورسز نے شیخ عبد العزیز کو چہل کے مقام پر 11اگست 2008کوراست گولیوں کا نشانہ بنایا۔ترجمان نے موصوف کے مشن کو کسی بھی قیمت پر آگے لے جانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ قوم ایسے بہادروں کی مرہون منت ہے جو ایک مقدس کاز کیلئے زندہ رہے اور اُسی کیلئے اپنی زندگیوں کو نچھاور کردیا۔ سالویشن مومنٹ چیئرمین ظفر اکبر بٹ نے شیخ عبدالعزیز ، علی محمد ڈار المعروف برہان الدین اور سہیل فیصل ساکنہ آرونی کو انکی برسیوں پر  خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ظفر اکبر نے کہا کہ تحریک کشمیر کی یہ دو اہم شخصیات شجاعت و صداقت کے پیکراور استقامت و ثابت قدمی کا مجسمہ تھے۔ ینگ مینز لیگ نے بھی خراج عقیدت ادا کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوپیاں کے شکرو کیلر کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں اور فوج کے مابین مسلح تصادم ، 3ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین
جموں و کشمیر :سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر، متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے حکومت سرگرم
تازہ ترین
ایم ایل اے اُوڑی کو صدمہ، مامو انتقال کر گئے
تازہ ترین
راجوری :محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہیں روکی گئیں
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?