Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شہر کے 19پولیس تھانوں کے ایس ایچ اوز کاتبادلہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 4, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں کشمیرپولیس نے سرینگر میں19 پولیس افسراں کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائیں۔ ایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال کی جانب سے جاری آرڈر میںکہاگیا  ہے کہ انتظامیہ کے مفاد میں یہ تبادلے عمل میں لائے گئے۔ آرڈر کے مطابق انسپکٹر طارق احمد کو ضلع پولیس لائنز سرینگر سے تبدیل کرکے پولیس تھانہ رعناواری میں سٹیشن ہاوس افسر،سب انسپکٹر راکیش پنڈتا کو،پولیس تھانہ رعناواری سے تبدیل کرکے پولیس کمپونٹ سرینگر، انسپکٹر سہیل مشتاق کو ڈی پی ایل سرینگر سے پولیس تھانہ بٹہ مالو،انسپکٹر اعجاز احمد کو پولیس تھانہ بٹہ مالو سے ڈی پی ایل سرینگر،انسپکٹر نذیر احمد کو پولیس تھانہ پانتھ چوک سے ڈی پی ایل سرینگر اور انسپکٹر سمیر احمد کو پولیس تھانہ لال بازار سے پولیس تھانہ رام منشی باغ میں سٹیشن پولیس افسران کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ حکم نامہ کے مطابق انسپکٹر توصیف میر کو پولیس تھانہ رام منشی باغ سے تبدیل کرکے ڈی پی ایل سرینگر، انسپکٹر حفیظ اللہ کو ڈی پی ایل سرینگر سے پولیس تھانہ لال بازار، انسپکٹر سبزار احمد کو پولیس تھانہ شہید گنج سے ڈی پی ایل سرینگر، انسپکٹر گوہر احمد کو پولیس تھانہ نگین سے پولیس تھانہ شہید گنج، انسپکٹر لطیف احمد کو ڈی پی ایل سرینگر سے پولیس تھانہ نگین، انسپکٹر اوئیس احمد کو پولیس تھانہ جڈی بل سے پولیس تھانہ صفا کدل، انسپکٹر توصیف احمد لون کو پولیس تھانہ صفا کدل سے ڈی پی ایل سرینگر، جاوید احمد کو ڈی پی ایل سرینگر سے پولیس تھانہ جڈی بل اور سید جنید کو پولیس تھانہ کرالہ کھڈ سے تبدیل کرکے پولیس تھانہ زکورہ تعینات کیا گیا ہے۔  ایس ایس پی سرینگر کی جانب سے جاری آرڈر کے مطابق انسپکٹر ریاض احمد کو پولیس تھانہ زکورہ سے تبدیل کرکے ڈی پی ایل سرینگر، انسپکٹر خالدہ پروین کو زنانہ  پولیس تھانہ رام باغ سے ڈی پی ایل سرینگر میں تبدیل کیا گیا ہے جبکہ سب انسپکٹر شائستہ مغل اب ایس ایچ او زنانی پولیس رام باغ  کے فرائض انجام دیں گی۔حکم نامہ کے مطابق تمام افسراں کوہدایت کی گئی کہ وہ اپنی موجودہ پوزیشن سے خود کو فارغ  ہوا تصور کریں۔ادھر شہر کے 6پوسٹ پوسٹوں میں تعینات انچارج کو بھی تبدیل کیا گی ہے۔ جن میں رنگریٹ، نور باغ،حضرتبل، شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?