Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہر سرینگر سے گندے پانی کے نکاس کا مسئلہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 9, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

گورنر کے مشیر کی پروجیکٹ کی جلد تکمیل پر زور 

جموں//گورنر کے مشیر کے کے شرما نے ریاست کے دو دارالخلافائی شہروں جموں اور سری نگر میں سیوریج نیٹ ورک پروجیکٹوں کی جلد از جلد تکمیل پر زور دیا ہے تاکہ ماحولیاتی مسائل کو حل کیا جاسکے۔مشیر موصوف نے ان باتوں کا اِظہار ایک میٹنگ کے دوران کیا جو ریاست میں این بی سی سی کے ذریعے سیوریج ٹریٹمنٹ پروگرام کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے طلب کی گئی تھی ۔میٹنگ میں بتایا گیاکہ سری نگر اور جموں کے لئے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ پروجیکٹوں کو مرکزی حکومت نے منظور ی دی ہے جن پر بالترتیب 132.92 کروڑ  روپے اور 129.23کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔اس دوران سری نگر پروجیکٹ کے لئے 108.85 کروڑ روپے واگزار کئے گئے ہیں جس میں سے اب تک 96.70کرو ڑ روپے خرچ کئے جاچکے ہیں ۔ میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ سری نگر سیوریج پروجیکٹ کی گنجائش 60ایم ایل ڈی ہوگی جس میں بیشتر حصے کو مکمل کیا گیا ہے ۔مشیر نے متعلقہ چیف انجینئر ، یو ای ای ڈی اور میونسپل کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ کام پر نگرانی کے لئے ایک مشترکہ ٹیم تشکیل دیں تاکہ ان پروجیکٹوں کی راہ میں حائل رُکاوٹوں کو موثر طور دور کیا جاسکے۔انہوں نے ان پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے لئے کہا۔مشیر موصوف نے سیوریج پروجیکٹوں کی جلد تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عمل آوری ایجنسیوں کو دیگر محکموں کے ساتھ قریبی تال میل قائم کر کے حائل رُکاوٹوں کو دُور کریں تاکہ ان پروجیکٹوں پر باقی ماندہ کام کو مکمل کیا جاسکے۔اُمشیر کو جنرل منیجر این بی سی سی نے بتایا کہ رقومات کی واگزار ی میں تاخیر کی وجہ سے کام میں کچھ رُکاوٹ آئی ہے اور جونہی رقومات واگزار کی جائیں گی تو ان دونوں پروجیکٹوں پر کام دوبارہ شروع کر کے انہیں 30؍ ستمبر2019ء تک مکمل کیا جائے گا۔میٹنگ میںفائنانشل کمشنر مکانات و شہر ی ترقی کے بی اگروال ، سیکرٹری مکانات و شہری ترقی انیل کمار گپتااور جنرل منیجر این بی سی سی کے علاوہ دیگر کئی افسران بھی موجود تھے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?