Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شہریوں کیلئے ہیلنگ ٹچ دینے کیلئے تیار | ملی ٹینٹوں و علیحدگی پسندوں کیلئے ’ہٹنگ ٹچ‘ ہوگا:مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 22, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہم کشمیر، جموں اور لداخ کے لوگوں کو ہیلنگ ٹچ جبکہ علیحدگی پسندوں اور ملی ٹینٹوں کو ہٹنگ ٹچ دیں گے۔نجی نیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مودی نے کہا 'ہم ہیلنگ ٹچ کے لئے تیار ہیں لیکن کشمیر، جموں اور لداخ کے لوگوں کے لئے ہیلنگ ٹچ جبکہ علیحدگی پسندوں اور ملی ٹینٹوں کے لئے ہٹنگ ٹچ ہوگا، لیکن اْن کا (کانگریس اور علاقائی جماعتوں کا) الٹا فارمولہ ہے وہ علیحدگی پسندوں اور ملی ٹینٹوں کو ہیلنگ ٹچ جبکہ بھارتی حکومت کو ہٹنگ ٹچ دینا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا ’’بی جے پی واجپئی کے اصولوں پر گامزن ہے، ہم انسانیت، کشمیریت اور جمہوریت کی راہ پر چل رہے ہیں ہمیں یہ بات واضح کرنی چاہئے کہ ہیلنگ ٹچ عوام کے لئے ہے اور ہٹنگ ٹچ علیحدگی پسندوں اور ملی ٹینٹوں کے لئے ہے'‘‘وزیر اعظم نے ریاست میں پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد ختم کرنے پر کہا 'سال 2014 اسمبلی انتخابات کے بعد پی ڈی پی کے ساتھ ہاتھ ملانا ایک مجبوری تھی کیونکہ ہمیں بھی واضح اکثریت نہیں ملی تھی اور ہم اپوزیشن میں بیٹھنے کے لئے تیار تھے لیکن جب مہینوں تک گورنر راج جاری رہنے کے بعد مفتی صاحب ،جو سینئر تھے تو انہوں نے ایک منصوبہ رکھا تو ہم نے جموں کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے ہاتھ ملایا'۔انہوں نے کہا 'جب ہم نے پی ڈی پی کے ساتھ ہاتھ ملانے کا فیصلہ کیا تو ہم نے اس وقت بھی کہا کہ یہ پانی اور تیل جیسی ملاوٹ ہے اور یہ ملاوٹ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔ مفتی صاحب کے انتقال کے بعد محبوبہ مفتی پہلے الجھن میں رہی اور پھر کچھ مہینوں کے بعد محبوبہ بہن تیار ہوئی اور پھر سے گاڑی آگے چلنے لگی'۔وزیر اعظم نے کہا 'اس دوران جموں کشمیر میں پنچاتی چناؤ کا معاملہ پیش آیا ہم نے کہا کہ اگر جموں کشمیر کا بھلا کرنا ہے تو وہاں کے پنچایتوں کو حق دینا پڑے گا، انہیں مرکزی سرکارسے سیدھا پیسہ دینا پڑے گا، لیکن محبوبہ مفتی ماننے کو تیار نہیں تھی وہ کہتی تھی کہ خون خرابہ ہوگا، ہزاروں امیدواروں کو حفاظت دینی پڑے گی، پانچ ہزار لوگ شہید ہوں گے، وہ ہمیں ڈرا رہی تھی تو آخر ہم نے کہا ٹھیک ہے آپ اپنے طریقے سے چلیں ہم اپنے طریقے سے چلیں گے اور بغیر کسی تو تو میں میں کے سرکار سے کنارہ کشی کی'۔مودی نے کہا کہ میڈیا میں جموں وکشمیر کے حوالے سے صرف آتنک واد اور تشدد کی خبریں چھائی رہتی ہیں۔ وہاں تین چار مہینے پہلے پنچایتوں کے انتخابات ہوئے۔ ہر گائوں میں انتخابات ہوئے اور ہزاروں لوگ چن کر آئے۔ تشدد کا ایک بھی واقعہ پیش نہیں آیا۔ اب وہاں پارلیمان کی آدھی نشستوں پر ووٹنگ ہوچکی ہے۔ تشدد کے ایک بھی واقعے کی خبر نہیں آئی'۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?