Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شہریت ترمیمی قانون عوام پر ایک حملہ:راہل گاندھی | اقتدار میں آنے پر آسا م میںنافذ نہیں کریں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 31, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ شہریت (ترمیمی) قانون سی اے اے ملک کے باشندوں پر ایک مہلک حملہ ہے اور ان کی پارٹی آسام اسمبلی انتخابات کے بعد اقتدار میں آنے پر اس قانو ن کو نافذ نہیں ہونے دے گی۔ گاندھی نے منگل کے روز ٹویٹ کر کے کہا ’’سی اے اے آسام پر حملہ ہے ، زبان ، سوچ ، تاریخ ، ثقافت پر حملہ کرنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ یہ ہم کبھی ہونے نہیں دیں گے ۔ حکومت بنانے کے بعد ہم آسام میں قانون بنائیں گے اور سی اے اے کو لاگو نہیں ہونے دیں گے ۔ یہ قانون آسام کی ثقافت ، تاریخ کے منافی ہے ۔ ہم یہ کبھی نہیں ہونے دیں گے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ جب سے مودی سرکار اقتدار میں آئی ، تب سے لے کر آج تک چائے باغات مزدوروں سمیت کروڑوں مزدوروں کے کچھ بھی نہیں کیا گیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ آج جب آسام اسمبلی انتخابات نزدیک ہیں ، تو مودی سرکار چاہتی ہے کہ ان کی بات کی بات پر یقین کریں ۔ انہوں نے پوچھا کہ چاہئے باغات مزدوروں سمیت کروڑوں مزدوروں کے آنسوں پونچھنے کے لئے مزکری سرکار کے لئے نے کیا کیا ۔ گاندھی نے کہا‘‘ جملوں اور ترقی کا ایک آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے – عوام یہ سمجھ چکے ہیں۔ ہم نے چھتیس گڑھ ، راجستھان ، مدھیہ پردیش میں واضح کردیا تھا کہ ہم جو وعدے کریں گے ، ان وعدوں کو پو را کرکے دکھائیں گے ۔ یہ وعدے کھوکھلے نہیں ہیں ۔ چھتیس گڑھ میں ہم نے قرض معاف کر کے دکھایا ’’۔ انہوں نے نوٹ بندی کے سلسلے میں حکومت پر بھی حملہ کیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے معیشت تباہ کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ سب کی جیب سے پیسے نکال کر معیشت نہیں چل سکتی ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?