شوپیاں// شوپیاں ضلع کے کلبل علاقہ میں ہفتہ کی صبح سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم شروع ہوا ہے۔
پولیس زرایع کے مطابق شوپیاں کے کلبل علاقہ میں جنگجوٶں کے چھپے ہونے کی خبر موصول ہونے پر فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع ہوا۔ جس پر وہاں چھپے ملی ٹینٹوں نے فایرنگ کی۔
پولیس کے ایک سینٸر عہدیدار کا کہنا ہے کہ علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے اور جنگجو محالف آپریشن جاری ہے۔
انہوں نے علاقے میں دو ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی اطلاعات ہیں۔