Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

شور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 5, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
رات کا سیاہ اندھیرا  پورے شباب پر تھا۔دور دورتک سناٹا چھایا ہوا تھا۔ لیکن وحشی جانوروں کی آوازیں بلند تھیں۔کتے اوربھیڑیوں کی آوزیں دل کو دہلاجاتی تھیں۔انسانیت اپنے وجود کو چھپائے ہوئے،اپنے تھکے ہوئے اور مردہ جسموں کے ساتھ اپنے اپنے مسکنوںمیں پوشیدہ ہو گئی تھی،جیسے کسی نے اس کو اسیر کر لیا ہو۔
ایسے ماحول میں کون کس کی خبر لیتا۔نفسا نفسی کا عالم تھا۔میں نے دیکھاایک دوشیزہ، جس کی زلفیں بکھری ہوئیں تھیں، کو دیکھا جو نہ جانے کس فکر میں مبتلا تھی۔بیڑیوں میں جکڑی ہوئی تھی۔ایسا لگتا تھا کہ کسی کی غلامی سے بھاگ کرآئی ہے اورکسی پر سکون دنیا کی تلاش میں ہے۔ اس کی آغوش میںدو بچے تھے۔جس میں ایک بچے کی پیشانی پر ٹیکا اور دوسرے بچے کے سر پر ٹوپی تھی۔دوسری طرف مسلسل ایک بھیڑ تھی جس کے ہاتھوں میں ہتھیار اورمشعلیںتھیں۔چہرے ایسے جیسے جانور انسان کے قالب میںآگئے ہوں۔آنکھوں میں خون اترا ہوا ۔اس کا پیچھا کر رہی تھی۔مجھے ایسا لگ رہا تھا کہ بھیڑیے ہرن کے تعاقب میںہیں اور آج اس کا شکار کر لیںگے۔
یکایک بھیڑ میں سے ایک شور اٹھا۔
’’پکڑ لو!مارو!جانے مت دو!یہ ڈائن ہے۔بچے کھاتی ہے۔آج اس کی بلی دینی ہے‘‘
ایک بولا! 
’’یہ پاگل ہے ۔اس نے جاتی، دھرم کو مٹی میں ملا دیا ہے۔ اس کو ہندو مسلمان کی بھی سمجھ نہیں۔اس کی چتا جلانی ہوگی‘‘
اس شور شرابے میں اس دوشیزہ کی آواز دب چکی تھی۔کوئی اس کا ہم درد نظر نہیں آتا تھا۔اچانک وہ ٹھوکر کھا کر نیچے گرتی گئی۔اس کے چہرے پر پڑا ہوا حیا کا گھونگھٹ ہٹ گیا۔پیشانی سے لہو ٹپکنے لگا۔پھر کیا تھا جانور اس پر ٹوٹ پڑے کچھ درد بھری چیخیں نکلی اور پھر خاموشی چھا گئی۔
اگلے دن جنگل میںایک لاش ملتی ہے۔لوگ کہہ رہے تھے کہ یہ درندوںکا کام ہےاور کسی اجنبی کی لاش ہے۔لیکن مجھے اس کے چہرے میںاپنا چہرا دکھائی دیا۔مجھے احساس ہوا کہ آ نے والی نسلوں کو کسی نے کچل دیا ہو۔برابر میں دو معصوم بچے خاک میںلتھڑے ہوئے پڑے تھے۔ایک ماتھے پہ تلک اور دوسرے کے سر پر ٹوپی چمک رہے تھے۔ اسما کے ساتھ مسجد سے صبح کی اذان بلند ہونے لگی اور مندر میں زور زور سے گھنٹہ بجنے لگا۔ 
���
ہلال ہائوس،مکان نمبر 4/114
نگلہ ملّاح سول لائن علی گڑھ،موبائل نمبر؛9358856606
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?