بارہمولہ/شمالی کشمیر کے شلکوٹ رفیع میں کمسن سیرت جان کی لاش منگل کو بر آمد کی گئی۔اس سے قبل سیرت کے بھائی محمد اشرف کی لاش بر آمد کی گئی تھی۔
اشرف اور سیرت گذشتہ روز ایک نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔
چودہ سالہ اشرف کی لاش کو برآمد کرنے کے بعد8سالہ سیرت کی تلاش جاری تھی جس کی لاش آج صبح بر آمد ہوئی۔
ذرائع نے کہا کہ دونوں نالہ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔