Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شاہراہ پر ماروگ کے مقام رک رک کر پتھر اور پسیاں گرنے سے ٹریفک بار بار متاثر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
بانہال //جموں سرینگر شاہراہ پر رام بن کے ماروگ علاقے میں سیتا رام پسی کے مقام کڑکتی دھوپ میں بھی پتھر اور ملبہ گر رہا ہے جس کی وجہ سے اتوارر کی دوپہر سے ٹریفک کی نقل و حرکت بار بار متاثر ہو رہی ہے اور ٹریفک کی لمبی لمبی قطاروں کو ایک ایک کرکے نکالا جا رہا ہے ۔ اس بارے میں بات کرنے پر ایس ایس پی نیشنل ہائی وے شبیر احمد نے بات کرتے ہوئے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ رام بن کے ماروگ علاقے میں سیتا رام پسی پر اتوار کی دوپہر سے وقفے وقفے سے پتھر گر رہے ہیں اور ٹریفک کی نقل و حرکت  بار بار متاثر ہورہی ہے اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کمپنی کی مشینری کی مدد سے گرتے ملبے اور پتھروں کو سڑک سے ساتھ ساتھ صاف کرکے شاہراہ کو  قابل آمدورفت رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی اور یہاں  ٹریفک کی رفتاری سست ہے اور ایک ایک کرکے گاڑیوں کو اپنی اپنی منزلوں کی طرف نکالا جا رہا ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

آن لائن فرضی معاملات کے حل میں ڈوڈہ پولیس کی بڑی کامیابی ۔8لاکھ روپے مالیت کے 43لاپتہ سمارٹ فون و 8.4لاکھ روپے کی نقدی برآمد

June 20, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کو اپنا پہلی انڈور شوٹنگ رینج ملا ایم ایل اے شگن پریہار نے کھیلوں کی نئی سہولت کا افتتاح کیا

June 20, 2025
خطہ چناب

پالی ٹکنیک کالج چندر کوٹ میں بیداری ورکشاپ

June 20, 2025
خطہ چناب

این آر ایل ایم آفس کشتواڑ میں بیداری پروگرام، صحت کیمپ کا انعقاد

June 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?