Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

شاہراہ مسافروں کیلئے وبال جان بن گئی، 8کلو میٹر ناقابل آمد ورفت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 31, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
بانہال // 300 سو کلومیٹر لمبی جموں سرینگر شاہراہ مسافروںکیلئے وبال جان بن گئی ہے۔بدھ کو شاہراہ پر کئی کئی گھنٹوں تک ٹریفک روک دینا پڑا اور مسافروں نے قاضی گنڈ میں دھرنا دیکر احتجاجی مظاہرے بھی کئے۔اس دوران ٹریفک حکام سے معلوم ہوا ہے کہ رام بن اوررامسو کے درمیان قریب 8کلو میٹر تک کی سڑک ناقابل آمد ورفت بن گئی ہے۔

 مجموعی صورتحال

6روز تک بند رہنے کے بعد گذشتہ تین روز کے دوران کوئی بھی مسافر اپنی منزول مقصود تک نہیں پہنچ سکا ہے۔سوموار کو جو صورتحال رہی ، وہ منگل کو بھی جوں کی توں رہی اور بدھ کو بدترین بن گئی۔منگل کی صبح جو گاڑیاں سرینگر سے روانہ ہوئی تھیں وہ بدھ کی شام تک راستے میں ہی رکی پڑی رہیں۔ شاہراہ پر بدھ کو سرینگر سے گاڑیوں کو جموں کی طرف چھوڑ دیا گیا لیکن قاضی گنڈ میں کچھ وقفے کے بعد ہی گاڑیوں کو ایک بار پھر روک دیا گیا کیونکہ رام بن اور بانہال کے درمیان منکی موڈ کے نزدیک بھاری پسیاں گر آئیں جس کے باعث شاہراہ پر موجود گاڑیوں کو بیٹری چشمہ کے آس پاس علاقے میں ہی روک دیا گیا۔منکی موڈ کے علاوہ انوکھی فال کے مقام پر بھی چٹانیں کھسک آئیں  جس سے ٹریفک کی آمد ورفت میں رکاوٹ پیدا ہوئی ۔ شاہراہ بدھ کی سہ پہر تک پتھر گرنے اور پسیاں ہٹانے کے باعث معطل رہی اور منگل کی صبح وادی کشمیر سے نکلے بیشتر ٹریفک کوبدھ کی شام تک رامسو اور بانہال کے علاقوں سے ہی گزارا جارہا تھا اور  شاہراہ پر بدترین ٹریفک جام تھا ۔ منگل کی صبح شاہراہ پر سفر کرنے مسافروں کو36 گھنٹوں تک کھلے آسمان تلے رات گذارنے والے ہزاروں مسافروں کو بدھ کی شام تک بھی شدید مشکلات کا سامنا رہا۔بدھ کی شام تک سینکڑوں کی تعداد میں مال اور مسافر گاڑیاں رامسو اور بانہال  کے درمیان کئی مقامات پر ٹریفک جام کا شکارتھیں جبکہ بانہال ،کھڑی اور رامسو کے درمیان  مقامی لوگ بھی درماندہ تھے۔بدھ کے روز دن بھر شاہراہ متعدد بار انوکھی فال اور پنتھیال کے درمیان گرتے پتھروں کی وجہ سے بند رہی۔ سہ پہر کو گاڑوں کو جانے کی اجازت دی گئی لیکن ایک ایک کر کے گاڑیاں چھوڑنے کے باعث کئی کلو میٹر تک گاڑیوں کی لائن لگی تھی۔پچھلے چار روز سے رام بن اور بانہال میں درماندہ پڑے 500 سے زائد مال بردار ٹرکوں کوحیران کن طور پر مخالف سمت سے چلنے کی اجازت دی گئی جو پہلے سے ہی خراب شاہراہ پر کئی مقامات پر ٹریفک جام کا سبب  بنے۔ معمول کے ٹریفک میں بدھ کو لور منڈا اور قاضی گنڈ کے مقام پر منگل کی صبح سے سینکڑوں درماندہ مسافر گاڑیوں کو جموں کی طرف روانہ کیا گیا لیکن شاہراہ کے بار بار بند ہونے کی وجہ سے اس ٹریفک کو بھی ٹنل کے دونوں طرف دن میں کئی بار روک دینا پڑااور بدھ کی شام تک ٹریفک کو قاضی گنڈ اور ٹنل کے درمیان کئی مقامات پر روک دیا گیا ۔ بدھ کی شام تک وادی کشمیر سے دوہزار سے زائد مال اور مسافر گاڑیوں نے ٹنل پار کیا تھا۔ سینکڑوں گاڑیاں شام آٹھ بجے تک جام کا شکار تھیں اور ٹریفک سست روی کے ساتھ آگے بڑھ رہا تھا۔ ڈی ایس پی ٹریفک رام بن بانہال نے  کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ رامسو اور رام بن کے درمیان شاہراہ کے 20 میں سے8کلومیٹر سیکٹر میں کئی مقامات پر پسیوں اور پتھروں کے گرنے کا عمل  دن بھر جاری رہا جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بار بار متاثر ہوئی اور قاضی گنڈ سے بحال کئے گئے درماندہ ٹریفک کو دن میں کئی بار معطل کردینا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ بدھ کی شام تک شاہراہ قابل آمدورفت تھی اور گاڑیوں کو متاثر مقامات پر ایک ایک کرکے نکالا جارہا ہے۔اس دوران قاضی گنڈ میں بدھ کی دوپہر تک جب گاڑیاں نہیں چھوڑی گئیں تو مسافر گاڑیوں سے باہر آئے اور انہوں نے دھرنا دیکر مظاہرے گئے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
کشمیر
گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ
کشمیر
کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی
کشمیر
گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا
جموں

Related

صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?