Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

شامی فوج کے دوما پر فضائی حملے، کم از کم 40 افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2018 8:58 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
دمشق//شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے دوما میں باغیوں کے زیر اختیار حصے پر فضائی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی ہے۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی شامی تنظیم کے مطابق قصبے پر کیے جانے والے حملوں میں مرنے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی ہے۔یہ بمباری جمعے کو اس وقت کی گئی جب باغیوں اور مذاکرات کاروں میں بات چیت ناکام ہو گئی۔باغیوں نے ملک کے شمالی حصوں کی جانب جانے کے لیے محفوظ راستہ دے جانے کے بدلے دوما کا علاقے خالی کرنے کی پیشکش رد کر دی تھی۔حکومت کا موقف ہے کہ باغی دمشق کے شہری علاقوں پر شیلنگ کررہے ہیں جس میں اب تک کم از کم چار شہری مارے گئے۔شام کے سرکاری خبر رساں ادارے صنعا نیوز نے فوجی ذرائع کے حوالے جیشِ اسلام نامی گروہ پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے سرکاری ادارہ حکومت کے حوالے کرنے سے انکار کیا اور ان قیدیوں کو بھی رہا کرنے سے انکار کیا جو ان کے پاس ہیں۔تاہم جیش اسلام کے سیاسی اہلکار کا کہنا تھا کے وہ ایسا درورازہ بند نہیں کرنا چاہتے جو شہریوں کو خون ریزی سے بچائے اور معاملے کا پر امن نکالے۔‘رواں برس فروری کے وسط سے مشرقی غوطہ کے خلاف حکومتی کارروائی کے آغاز سے اب تک 1600 افراد مارے جا چکے ہیں۔ غوطہ دارالحکومت دمشق کے قریب باغیوں کا مضبوط گڑھ ہے۔حالیہ دنوں میں ہزاروں افراد نے دوما کے علاقے سے نقل مکانی کی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?