Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

سیاحت و دستکاری کا فروغ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 9, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا اعلی سطحی وفد صدر شیخ عاشق احمد کی قیادت میں جموں و کشمیر کے چیئرمین اور سرپرست اعلیٰ پرویز احمد سے ملاقی ہوا۔ چیئرمین نے نئے صدر کی خوش آمد کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور جموں و کشمیر بینک کے درمیان ایک دیرینہ رشتہ ہے اور اُس رشتے کی قدر کرتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے کے مسائل سے آگاہ ہونا ضروری ہے۔ جے کے بینک عوام کا بینک ہے اور تمام تعلق داروں کو اسیمضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کرنی ہوگی۔ میٹنگ میں کاروباری حلقے کو در پیش مشکلات کی تفصیل دیتے ہوئے  KCCI  صدر نے کہا کہ وہ ریاست کی سیاحتی صنعت کو فروغ دینے کیلئے ملیشیاء میں ایک میگا شُو منعقد کرنے جارہے ہیں جس میں جے کے بینک کی شمولیت محسوس کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیمبر ریاست کی دست کار صنعت کے فروغ کیلئے دیگر تعلق داروں کا اشتراک چاہتی ہے تاکہ یہاں کی سیاحت کے ساتھ ساتھ یہاں کی میراثی دست کار صنعت کو واپس اپنے اعلیٰ مقام پر لایا جا سکے۔ ڈیلی گیشن نے کہا کہ وہ اگلے مہینے انڈیا ٹریڈ ایکسپو، ASEAN  باہمی میٹنگ اور دلی ہٹ میلے میں شرکت کر رہے ہیں جس کیلئے جموں و کشمیر بینک کے ساتھ مل کر ایک جوائنٹ ایڈوائزری کمیٹی  کے قیام کیلئے درخواست دی گئی۔ KCCI  صدر نے کہا کہ ہم بینک کو غیر منافع بخش قرضوں (NPA) کی وصولیابی میں بینک کو اپنا تعاون دینگے۔جے کے بینک چیئرمین نے  چیمبر کی اس پیشکش کو سراہا اور موقع پر ایک جوائنٹ ایڈو ائزری کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایات دیں۔ بینک کی طرف سے کمیٹی کی نمائندگی ایکزیکٹیو پریزیڈنٹ پے کے تکو، پریزیڈنٹ محمد مقبول لون اور ارون گنڈوترا کرینگے۔ جبکہ چیمبر کی جانب سے سینئر وائس پریزیڈنٹ نثار احمد خان، سیکریٹری جنرل فاروق امین اور جوائنٹ سیکریٹری شیخ گوہر علی کمیٹی کی نمائندگی کرینگے۔ جے کے بینک چیئرمین نے کہا کہ ریاست کی سماجی و معاشی ترقی میں ہی جے کے بینک کی ترقی مضمر ہے۔ ایک مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایپل پروجیکٹ کو ہاتھ میں لینے کے بعد یہاں کے سیب کی پیداوار میں کئی گُنا اضافہ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ہم نے یہاں کی میوہ صنعت کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار نبھایا اُسی طرح ہم ریاست کی دست کار صنعت کے فروغ میں بھی اپنا بھر پور تعاون  دینگے۔ اپنے ڈب گاندربل کے حالیہ دورے کے دوران دست کاروں کیلئے ایک مخصوص سینٹر کے قیام کی ذکر کرتے ہوئے جے کے بینک چیئرمین  نے کہا کہ ہمیں اپنے دست کاروں کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔چیمبر کے صدر نے قالین بافی صنعت کی بحالی کیلئے سوناواری حلقہ کی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں بینک کا تعاون کارگر ثابت ہوگا ۔بینک کے کریڈٹ کارڈ  پر عوامی مشاہدات کا تذکرہ کرتے ہوئے جے کے چیئرمین نے کہا کہ ہمیں اپنے کریڈٹ کارڈ کی عالمی رسائی پر توجہ دینی ہوگی اور حج و عمرہ زائرین کیلئے ایک ہیلپ ڈیسک مہیا رکھنا ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?