Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت حصولیابیوں کی پیش رفت کا جائزہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے مختلف اجزأ بشمول فارسٹ ٹریک ریکروٹمنٹ ، لینگویشنگ پروجیکٹوںاور ا،داروں کی اَپ گریڈیشن کے تحت حصولیابیوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سدرشن کمار ، ایڈیشنل سیکرٹری اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ سیّد مرید حسین ،ایڈیشنل سیکرٹری اے آر آئی اینڈ ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ سنینا شرما، سیکرٹری جے کے ایس ایس بی سچن جموال، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جے اینڈ کے پی سیس ی پردیپ کمار شرما،ایڈیشنل سیکرٹری ایس ڈی ڈی راکیش بسوترا، سیکرٹری بی او ٹی اِی فردوس اسو، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ ایس ڈی ڈی سپنا سلاتھیہ اور دیگر متعلقہ اَفسران موجود تھے جبکہ صوبہ کشمیر کے اَفسران نے بذریعہ آن لائن میٹنگ میں حصہ لیا۔میٹنگ میں سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق مختلف اَمور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں ماڈل آئی ٹی آئی جموں کی اِنسٹی چیوٹ مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل ، گزیٹیڈ اور نان گزیٹیڈ ریکروٹمنٹ رولز کو اَپ ڈیٹ کرنا ، اِدارہ جاتی ترقیاتی فنڈ ( آئی ڈی ایف ) کے لئے رہنما خطوط کو حتمی شکل دینا،سٹرائیو کے تحت چار آئی ٹی لیبارٹریوںکا قیام، سکل سیکٹر میں اِصلاحات کے لئے پی ڈبلیو سی رِپورٹ ، اس کی ڈی پی سی میٹنگوں اور پولی تکنیکوں ،پی ایم کے وی وائی ۔3.0کے پاس آئوٹس کو ٹریک کرنے کے لئے ایم آئی ایس ، زیر اِلتوا پروجیکٹوں کے تحت پولی تکنیک کیمپس کی تکمیل،جے اینڈ کے بی او ٹی اِی بھرتی قوانین کو حتمی شکل دینا، کیپکس 2021-22 ء کے تحت جاری کاموں کی تکمیل اور ایچ اینڈ ایم اِی ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے 2,500 کووِڈ واریئرس کی تربیت شامل ہے۔ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ تمام منصوبوں کو مقررہ مدت مکمل کیا جائے تاکہ عمارتوں کو تربیت ، تدریس اور دیگر پیشہ ورانہ تعلیم کے لئے اِستعمال کیا جاسکے ۔ اُنہوں نے مختلف پولی تکنیک کے حوالے سے مختلف اَضلاع میں ہونے والے کاموں کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔پرنسپل سیکرٹری نے گزیٹیڈ اور نان گزیٹیڈ تقرری کے سلسلے میں سرعت سے بھرتی عمل کی صورتحال اور کارروائی کی رپورٹوں کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔اُنہیں بتایا گیا کہ مختلف گزیٹیڈ اور نان گزیٹیڈ اَسامیاں پہلے ہی مشتہر کی جاچکی ہیں ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ 92 نان گزیٹیڈ اَسامیوں میں سے 69 اَسامیوں کے لئے اِمتحان لیا جاچکا ہے جبکہ باقی ان اَسامیوں کے لئے اِمتحان جلد منعقد کیا جائے گا۔میٹنگ میں آئی ٹی آئیز اور پولی تکنیکوں میں پیش کئے جانے والے کورسوں کے جائزے پر بھی تفصیلی غور و خوض ہوا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?