Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سڑک کی پُلی میں ناقص تعمیر کا الزام، اے سی ڈی کی تحقیق کی یقین دہانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 26, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
 
گول؍؍ گول کے عوام نے الزام لگایا ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے گول سے سلبلہ روڈ پر محکمہ کی جانب سے ایک پُلی پر تعمیری کام شروع کیا گیا تھا ۔ پہلے اس پلی کو مکمل طو رپر اکھاڑ دیا گیا جس سے کئی گائوں کے رابطے منقطع ہو گئے تھے بعد میںانتظامیہ کی مداخلت کے بعد اس کو یک طرفہ کھول دیا گیا تھا ۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ نے اس پر جونہی تعمیری کام شروع کر دیا تو بہت ہی ناقص انداز سے شروع کیا اور آج بھی اس پر ناقص تعمیری کام جاری ہے ۔ اس پلی میں محکمہ کی نگرانی میں ٹھیکیدار 90فیصد پتھر بھرتا ہے جو بل نکلتے ہی ڈھیر ہو جائے گی ۔ اس پلی پرتقریباً تین لاکھ روپے ٹینڈر ہوئے ہیں جس طرح سے اس پر ناقص تعمیری کام جاری ہے  اور ٹھیکیدار اس کو صرف ایک لاکھ کے اندر ہی ختم کرنے پر تلا ہوا ہے ۔ ناقص تعمیر کے سلسلے میں جب ایس ڈی ایم گول سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے فرصت نہیں ہے اور بعد میں تحصیلدار گول سے رابطہ قائم کیا لیکن وہ بھی گول سے باہر ہی تھے اور ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن طارق حسین گنائی سے جب رابطہ قائم کیا تو وہ بھی ریاست سے باہر کسی ٹریننگ پر تھے، نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رام بن سے رابطہ قائم کرنے کو کہا ۔اے ڈی رام بن نے کشمیر عظمیٰ   کو بتایا کہ اس پر کارروائی کریں گے  ۔ انہوں نے کہا کہ ناقص تعمیر کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی اور انہوں نے کل ہی ایک ٹیم جائے واقع پر بھیجنے کی یقین دہانی کرائی ۔ لوگوں نے انتظامیہ سے ناقص کام کرنے والوں کے کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین
حلقہ انتخاب خانیار کے ’ملک صاحب گوجوارہ ‘کے گلی کوچے خستہ حالی کا شکار، راہگیروں کو شدید مشکلات
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان
تازہ ترین
جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار
تازہ ترین

Related

بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار

July 19, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?