Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سوپورکا مہلوک جنگجوسپرد خاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سوپور// بانڈی پائین واگورہ کریری میں جمعرات کو مسلح تصادم آرائی کے دوران جو 2جنگجو جاں بحق ہوئے تھے ان میں سے ایک کی شناخت جیش کے عامر رسول کبو کے طور پر ہوئی جبکہ دوسرے کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ غیر ملکی تھی جسکی شناخت صابر بھائی کے طور پر کی گئی ہے۔جمعہ صبح کوہی سوپور اور مضافات سے سینکڑوں لوگ مہلوک جنگجوعامر کے گھر آرم پورہ سوپور میںاُ س آخری رسومات میں شرکت کرنے کیلئے جمع ہوگئے۔مہلوک جنگجو کی میت جمعرات نصف شب اُس کے گھرلائی گئی تھی۔ جمعہ کو نماز جمعہ سے قبل انکی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔آزادی کے حق اورحکومت مخالف نعرے بازی کے دوران سوگوارلوگوں کی بھاری تعداد نے بعد میں مہلوک عامر کو ایک جلوس کی صورت میں مزار شہداء سوپورتدفین کیلئے پہنچایا گیا جہاں انہیں سپرد خاک کیا گیا۔ 20سالہ عامر رسول 5ماہ قبل جنگجوئوں کی صف میں شامل ہواتھا۔تدفین کے بعد مظاہرین اور فورسزکے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔ آرم پورہ میں تعینات فورسزپرمظاہرین نے  شدیدپتھرائو کیاجس کے جواب میں فورسزنے آنسو گیس کے گولے داغے اور پیلٹ گن کا استعمال کیاجس کے نتیجے میں 3نوجوان عادل مشتاق ، عرفان مشتاق ولد مشتاق احمد ساکنان آرم پورہ کے علاوہ عادل احمد ساکن آرم پورہ پیلٹ لگنے سے بری طرح زخمی ہوگئے ۔اس دوران قصبہ سوپوراور اس کے مضافات میں جمعہ کو تمام دکانیں،کاروباری ادارے،پٹرول پمپ اور اسکول بند رہے جبکہ ٹریفک بھی سڑکوں سے غائب تھا ۔ حکام نے جمعرات شام کوہی سوپور قصبے میں تمام اسکول بند رکھنے کا اعلن کیا تھا۔اس دوران سوپور میں موبائل انٹر نیٹ سروس بدستورمعطل رہی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ

May 13, 2025
صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?