سوپور//سوپور پولیس نے لاپتہ نوجوان فیضان احمد (عمر تقریبا 14 سال) اور رضوان احمد (عمر قریب 12 سال) دونوں کا پتہ لگانے کے لئے عام لوگوں سے مددطلب کرلی ہے۔پولیس کے ایک عہدیدارنے بتایا کہ انہیں نو پور سوپور کے محمد اشرف ڈار اور عبد الحمید ڈار کی تحریری رپورٹ موصول ہوئی کہ ان کے بیٹے 6 فروری 2021 (بقیہ صفحہ 8 پر : مدد طلب )