Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سونیا گاندھی ہسپتال سے رخصت، کانگریس رہنما کی صحت میں بہتری

Mir Ajaz
Last updated: June 19, 2025 9:30 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

نئی دہلی// کانگریس کی سابق صدر اور رکن راجیہ سبھا سونیا گاندھی کو جمعرات کو سر گنگا رام ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ انہیں آج راہل گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر ہسپتال سے چھٹی مل گئی۔ فی الحال ان کی صحت مستحکم ہے۔ ان کے فرزند اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔ ہسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ سینئر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کی نگرانی میں سونیا گاندھی کی صحت میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ اسی سلسلہ کے تحت جمعرات کو ہسپتال سے ڈسچارج سے قبل انہیں ایک خصوصی ڈائٹ کی سفارش کی گئی۔حکام کا کہنا تھا کہ اگرچہ سونیا گاندھی کی صحت مستحکم ہے لیکن ڈاکٹروں نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ وہ کب دوبارہ عوامی مصروفیات شروع کریں گی۔ ڈسچارج کی تاریخ علاج سے متعلق مثبت ردعمل اور مجموعی طور پر صحت کے مستحکم ہونے کے بعد طے کی گئی۔ سر گنگا رام ہسپتال کے بورڈ آف مینجمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر اجے سروپ نے تصدیق کی کہ معروف معدے کے سرجن ڈاکٹر سمیرن نندی اور ڈاکٹر امیتابھ یادو کی قیادت میں ایک ٹیم باقاعدگی سے سونیا گاندھی کی حالت کی نگرانی کر رہی ہے۔78 سالہ سینئر کانگریس لیڈر کو باقاعدہ طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ وہ قبل ازیں اس سال 20 فروری کو اسی اسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔ انہیں عوامی طور پر آخری بار 13 فروری 2025 کو پارلیمنٹ میں ہوئی دیکھا گیا جب ان کی طبعیت ناساز ہوگئی تھی۔ سونیا گاندھی، جنہیں کانگریس کے سب سے طویل عرصے تک صدر رہنے کا اعزاز حاصل ہے نے بھارتی سیاست میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے 2004 کے لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی قیادت کی اور یو پی اے حکومت کے قیام کی نگرانی کی، جبکہ آنجہانی وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے مسلسل دو مرتبہ وزیراعظم کے عہدہ پر فائز رہے۔ سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کی اہلیہ سونیا گاندھی بھی سات بار اتر پردیش کے رائے بریلی پارلیمانی حلقے سے اور ایک بار کرناٹک کے بیلاری سے نمائندگی کر چکی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025
برصغیر

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں | ملک بلندیاں چھورہاہے شمالی مشرقی ریاستوں کی ترقی کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن:امت شاہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?