سرینگر// سنٹرل یونیورسٹی نوگام کیمپس میں کل شعبہ ریاضی کی طرف سے موضوع پر سمینار منعقد ہوا ۔یہ سمینار کیمپس میں 3روزہ کے موضوع پر اختتام ہوئے ورکشاپ کے بعد منعقد کیا گیا ۔ریاضی کے معروف اساتذہ اور فیکلٹی ممبران اور پروفیسر صاحبان جن میں ایم اے صوفی ،سنٹرل یونیورسٹی راجستھان کے پروفیسر اے پی سنگھ ،انسٹی چیوٹ آف Mathematical چنئی کے پروفیسرجی پی یوراج ،علی گذھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر این ایم خان اور آئی آئی ٹی جموں کے ڈاکٹر سرتاج الحسن نے اس موضو ع پر خطبے دئے ۔سمینار میں ریسرچ سکالروں نے 50تحقیقی کاغذات پیش کئے ۔