نوشہرہ //سنت بابا سندر سنگھ جی مہاراج کی سالانہ برسی پر ہر سال کی طرح اس بار بھی گوردوارہ صاحب نوپنال میں تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عقیدتمندوں نے حصہ لیا ۔اس موقعہ پر بابا سندر جی کی تعلیمات پر روشنی ڈالی گئی اور ان کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت پر زور دیاگیا۔ تقریب میں سیاسی لیڈران نے بھی شرکت کی ۔