Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سمرولی ادہمپور میں پہاڑی کھسک گئی | شاہراہ پر 36 گھنٹوں بعد ٹریفک کیلئے بحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 4, 2021 12:34 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بانہال // فور لین شاہراہ بنانے والی کمپنی کی طرف سے سمرولی کے مقام پر پہاڑی کو کاٹنے کیلئے کی گئی غیر منصوبہ بند بلاسٹنگ کی وجہ سے شاہراہ دو دن تک بند رہی۔ سمرولی کے نزدیک بلاسٹنگ سے پہاڑی ہی نیچے آگئی اور ہزاروں ٹن پتھر اور مٹی شاہراہ پر گری جس کی وجہ سے شاہراہ 36گھنٹے تک بند رہی۔شاہراہ کو سنیچر بعد دوپہر دو بجے بعد بحال کیا گیا اور دونوں طرف ہزاروں چھوٹی گاڑیاں اپنے منزل کیلئے نکل پڑیں۔ سمرولی کے نزدیک پہاڑی کی بلاسٹنگ ہورہی تھی اور غیر منصوبہ بند طریقے سے فور لین شاہراہ کو کشادہ بنانے کیلئے کام کیا گیا سے ایک پوری پہاڑی ہی شاہراہ پر گری۔شاہراہ جمعہ کو بھی ناشری ٹنل اور بانہال کے درمیان سڑک کی ہفتہ وار مرمت کے سلسلے میں بند تھی۔پولیس کنٹرول روم ادہمپور نے بتایا کہ جمعہ کے روز شاہراہ ضروری مرمت کیلئے بند تھی لیکن سنیچر کی صبح ادہمپور کے سمرولی علاقے میں ایک بھاری پسی اور پتھر شاہراہ پر گر آئے جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت سنیچر کی دوپہر تک ٹھپ رہی۔ اس دوران کشمیر سے جموں آنے والے ٹریفک کو قاضی گنڈ اور مقامی ٹریفک کو ادہمپور سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کمپنی کی مشینری نے ہفتے کے دن دو بجے شاہراہ کو قابل آمدورفت بنایا ہے اور ٹریفک کو دوبارہ بحال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے دنوں اسی مقام پر بھاری چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے کئی گاڑیوں اور مشینوں کو نقصان پہنچا تھا اور ایک آپریٹر کی موت واقع ہوئی تھی۔ ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ آج اتوار کو سرینگر سے جموں کی طرف  ٹریفک کو چلنے کی اجازت دی جائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم
گوشہ خواتین
ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ
کالم
نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز
کالم
! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست
گوشہ خواتین

Related

خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025
خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?