سرینگر//پولیس نے ہفتہ کو بتایا کہ انہوں نے سرینگر کے مضافاتی علاقہ نوگام نائک باغ میں ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی ہے جو بظاہر کسی 35سالہ مرد کی ہے۔
پولیس کے مطابق اُنہوں نے لاش کو تحویل میں لے لیا ہے۔
پولیس نے متعلقہ قوانین کے تحت تحقیقاتی کارروائی شروع کی ہے۔