سرینگر/سرینگر میونسپل کارپوریشن کا نائب میئر شیخ عمران جمعہ کو سجاد غنی لون کی قیادت والی پیپلز کانفرنس میں شامل ہوگیا۔
اس سلسلے میں اپنے ایک ٹویٹ میں میئرجنید متو نے نائب میئر شیخ عمران کا پیپلز کانفرنس میں استقبال کیا۔
انہوں نے لکھا کہ پیپلز کانفرنس سرینگر میونسپل کارپوریشن میں پہلے ہی اکثریتی جماعت تھی اور اب شیخ عمران کی شمولیت سرینگر کیلئے اچھی خبر ہے۔