سرینگر//سرینگر کے کھنموہ علاقے میں تعینات ایک فوجی نے بدھ کواپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق مذکورہ فوجی کی شناخت سدیپ بھگت سنگھ کے طور کی گئی ہے۔
سنگھ نے خود کو گولی مار دی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
سنگھ کی خود کشی کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔