سرینگر/وسطی ضلع بڈگام میں بدھ کو انڈین ایئر فورس کے ایک جہاز گرنے کے بعد سرینگر، جموں اور لیہہ سمیت جن 9ایئر پورٹس کو سیول ایئر لائنز کیلئے بند کردیا گیا تھا اُن پر پروازیں بحال کی گئی ہیں۔
جن ایئر پورٹس کو بند کیا گیا تھا اُن میں سرینگر، جموں اور لیہ کے علاوہ چھ ایئر پورٹ شامل تھے۔
سرکاری ذرائع نے کہا کہ مذکرہ ایئر پورٹس پر سیول پروازیں بحال کردی گئی ہیں۔