Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

’ سرینا ولیمز کی کہانی سے متاثر ہونے کے بعد لکھنے کے بارے میں سوچا‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 26, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ممبئی/بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی کہانی سے متاثر ہوکر سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کردیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں سے دو تصویروں میں انہوں نے تمام ماؤں کے لیے ایک پیغام جاری کیا، اْس پیغام میں انہوں نے اپنی کہانی امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز سے متاثر ہوکر لکھی ہے۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی اپنی پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’سرینا ولیمز، آپ کی کہانی نے مجھے متاثر کیا جس کے بعد میں نے یہ خط لکھا، BeingSerena میری اور دنیا بھرمیں موجود تمام ایسی خواتین کے تجربے کی بازگشت ہے جو ہر روز اہل خانہ اور ذاتی اہداف میں توازن رکھتی ہیں۔‘انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنے پیغام میں ثانیہ مرزا نے لکھا کہ یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ ایک عورت ماں بننے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے میں سے کسی ایک چیز کا انتخاب کرے، آج میں اس خط کے ذریعے اپنا سفر شیئر کر رہی ہیں جوکہ میں نے سرینا ولیمز کی کہانی سے متاثر ہونے کے بعد لکھنے کے بارے میں سوچا۔ثانیہ مرزا نے لکھا کہ میرے حاملہ ہونے اور بچے کی پیدائش نے مجھے ایک بہتر انسان بنادیا ہے، میرا یہ ماننا ہے کہ یہ ایک بہترین چیز ہے جس کا تجربہ ہر ایک کو کرنا چاہیے، حاملہ ہونے کے بعد دوبارہ اْسی طرح فٹ ہونا میرے لیے ایک بہت بڑا چیلنج تھا۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے لکھا کہ بچے کی پیدائش سے قبل اور پیدائش کے بعد میرا وزن 23 کلو بڑھ گیا تھا، میں نے خود کو فٹ رکھنے کے لیے بہت محنت کی، وزرش کی، جم گئی اور سخت ڈائٹ پلان فالو کیا جس کے بعد میں اپنا وزن 26 کلو کم کرنے میں کامیاب رہی۔انہوں نے مزید لکھا کہ کیرئیر اور فیملی کو ایک ساتھ لے کر چلنا کبھی کبھی بہت مشکل ہوجاتا ہے، لیکن اگر آپ اپنے اہل خانہ سے پیار کرتے ہیں اور آپ کو اپنے پروفیشن سے بھی اتنی ہی محبت ہے تو آپ دونوں چیزوں کو بیلنس کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دو روز قبل اپنا ریکٹ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی فاؤنڈیشن کے تحت چلائی گئی مہم ’اسٹارز اگینسٹ ہنگر‘ کے لیے عطیہ کردیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?