Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سرکاری پروٹوکول کی نئی درجہ بندی جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں وکشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز ایک نئے سرکاری پروٹوکول کی درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں ضلعی ترقیاتی کونسلوں کے سربراہان، کی حیثیت اپنے  ضلعی حدود میں میونسپل کارپوریشنوں کے میئروں کے برابر رکھی گئی ہے۔ عمومی انتظامی محکمہ نے پروٹوکول اور ماہانہ مشاہرے کے معاملے پر نومنتخب ممبروں کے احتجاج کے قریب ایک ماہ بعد نئے ’’حفظ مراتب فہرست‘‘ جاری کیا۔ قریب ایک ماہ قبل ، مشتعل ضلع ترقیاتی کونسل سربراہان کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی تھی ، اور اپنے مفادات کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔ کمشنر سکریٹری ہاسپٹلٹی اینڈ پروٹوکول طلعت پرویز روحیلہ نے تمام احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے پروٹوکول کی درجہ بندی جاری کی جسے جموں و کشمیر کی تمام سرکاری تقاریب میں عملایا جائے گا۔ جموں اور سرینگر میونسپل کارپوریشنوں کے میئروں کے ساتھ ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن کو اپنے اپنے علاقائی دائرہ اختیارات میں نئے حفظ مراتب کی فہرست کے تحت سیرل نمبر 19 اے پر مقدم کیا گیا ہے ۔ اپنے ضلعی حدود میں ، ضلع ترقیاتی کونسل کے وائس چیئرپرسن کو تمام انتظامی سکریٹریوں ، ڈویژنل کمشنروں ، پولیس انسپکٹر جنرلوں ، چیف فارسٹ کنزرویٹرز ، مرکزی حکومت کے جوائنٹ سیکرٹریوں اور میجرجرنیلوں اور مساوی عہدے کے افسران کے ساتھ سیریل نمبر 26 میں رکھا گیا ہے۔ آرڈر میں کہا گیا ہے کہ ضلع ترقیاتی کونسل کے ممبران کو ، فہرست میں آخر میں سیریل نمبر 28 پر رکھا گیا ہے جس میںضلعی مجسٹریٹ ، بریگیڈیئر کے عہدے کے افسران ، محکمہ کے سربراہان ، کنزرویٹر آف فارسٹس ، ضلع سیشن جج ، بلاک ترقیاتی کونسلوں کے چیئرپرسن اورمیونسپل کونسلوں اور کمیٹیوں کے صدور شامل ہیں۔  ضلع ترقیاتی کونسل سربراہان کے وفد نے 12 مارچ کو اسی مسئلے پر راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر سنہا سے ملاقات کی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?