Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سرکاری ملازمین کے حق میں پاسپورٹ کی اجرائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 6, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// جموں کشمیر انتظامیہ نے سرکاری ملازمین کی طرف سے پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے لازمی ویجی لنس کلیئرنس کی چھوٹ دی ہے۔ سرکار کی جانب سے جاری سرکیولر میں کہا گیا  ہے کہ انتظامی محکموں،محکموں کے سربراہان،پاسپورٹ جاری کرنے والے،تصدیق کرنے والے حکام کی توجہ 2021 کے سرکیولر نمبر 35-JK(GAD) مورخہ محررہ 16 ستمبر2021کی طرف مدعو کی گئی ہے، جس میں پاسپورٹ کے اجرا کے لیے درخواست دینے والے سرکاری ملازم کی تازہ ترین ویجی لنس کی جا نکاری حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ ایسی مثالیں حکومت کے نوٹس میں آئی ہیں کہ مذکورہ سرکیولر کی ہدایات کے پیش نظر پاسپورٹ جاری کرنے والی اتھارٹی اور جانچ کرنے والی ایجنسیاں بھی جانچ کا عمل شروع کرنے سے پہلے سرکاری ملازمین کے سلسلے میں تازہ ترین ویجی لنس کلیئرنس حاصل کرنے پر زور دے رہی ہیں، جو درخواست دہندگان کو پاسپورٹ کے اجرا میں غیر ضروری تاخیر اور غیرضروری تکلیف کا سبب بنتا ہے۔سرکیولر میں کہا گیا ہے’’ اس سلسلے میں اگر کوئی ابہام ہے، اس کو دور کرنے کیلئے وضاحت کی جاتی ہے کہ سرکاری ملازم کیلئے ویجی لنس کلیرنس لازمی نہیں ہے۔ سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ انتظامی اتھارٹی کی جانب سے سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے یہ اخذ کیا جائے کہ ملازم سے متعلق پیشگی ویجی لنس جانکاری حاصل کی گئی ہے۔سرکیولر میں کہا گیا ہے’’ پاسپورٹ جاری کرنے والی اتھارٹی و جانچ ایجنسیاں الگ سے ویجی لنس کلیئرنس کے حصول کے لیے اصرار نہیں کریں گی اور یہ کنٹرولنگ،انتظامی اتھارٹی کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اس کی پیشگی ویجی لنس کلیرنس طلب کریں۔‘‘ سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ جانچ کرنے والی ایجنسیاں ملازم کے کردار اور دیگر معاملات میں از خود جانچ کر سکتی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?